مغربی بنگال: جے شری رام کے نام پر دو مسلم نوجوانوں کو زدوکوب کیاگیا۔

آسنسول: ہجومی تشدد کی آگ اب مغربی بنگال میں بھی بھڑک اٹھی۔ یہاں پر بھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا ء کو مکدر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس کیلئے آسنسول علاقہ کو نشانہ بنایا گیا۔ جئے شری رام نعرہ نہ لگانے پر دو مسلم نوجوانوں کو پیٹا گیا۔ اسی دوران مقامی افراد … Read more

مدرسہ کے طلبہ کے ساتھ ’جئے شری رام‘ نعرے کو لے کر نہیں گئی زبردستی۔ یوگی حکومت

لکھنو۔ ضلع انناؤ میں ایک مدرسہ کے طلبہ سے زبردستی ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے جانے کی بات سے اترپردیش حکومت نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی شبہہ کو بگاڑنے کے لئے یہ خبر غلط طریقے سے پھیلائی گئی ہے۔ چیف سکریٹری انفارمیشن اویناش اوستھی نے اس بات کو تسلیم کیاہے … Read more

گاندھی کو اپنا رہنما بنائیں جس نے ہمیں دیکھا یاہے کہ رام کے نام پر نفرت کس طرح نہیں کی جائے گی

پارلیمنٹ سے سڑک تک بھگوان رام کو جارحانہ طور پر پیش کیاجارہا ہے۔ پچھلے ہفتہ پارلیمنٹ میں‘ جب اے ائی ایم ائی ایم صدراسد الدین اویسی اورترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ بحیثیت ایوان کے رکن حلف لے رہے تھے اس وقت ایوان کی پچھلی سیٹو ں پربیٹھے بی جے پی کے اراکین جئے شری رام … Read more

تھانہ میں مسلم کار ڈرائیور کی پیٹائی‘ جئے شری رام کا نعرہ لگانے کا استفسار

فاضل نے پولیس سے کہاکہ جب وہ واپس ہورہا تھا‘ اس کی چار سے پانچ لوگوں کے ساتھ بحث ہوئی‘ جو نشہ کی حالت میں تھے‘ اور انہوں نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی۔ تھانہ۔ مبینہ طور پر مسلم کا ر ڈائیور کے ساتھ مارپیٹ اور بعدازاں ”جئے شرام رام“ کا نعرہ لگانے کا استفسار … Read more

آسام۔ مسلمانوں کو ’جئے شری رام‘ کہنے کے لئے مجبور کرنے کا ویڈیو دیکھانے کے بعد‘ اہم ملزم گرفتار

ایک مقامی ڈیکا نے پولیس کے مطابق ”رام سینک برائے بار پیٹا ضلع“ کے تبصرہ کے ساتھ کچھ نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا‘جو کہ ”پاکستان زندہ باد کہنے والے“ کو کچھ لوگوں کو سبق سیکھا یاجارہا ہے گوہاٹی۔پولیس نے اسی ہفتہ آسام کے بارپیٹا ضلع میں ’جئے شری رام‘ کا نعر … Read more

دہلی۔ جئے شری رام کانعرے لگانے سے انکار پر کار سے ٹکر مارنے کا مولوی نے کیادعوی‘ پولیس کا کہنا ہے اس کو ثبوت کی تلاش ہے۔

پولیس کا کہنا ہے جب اس نے معاملے کی جانچ کی تو انہیں نعروں کے متعلق مذکورہ شخص کی جانب سے سے کئے جانے والوں میں صداقت کا ثبوت نہیں ملا ہے نئی دہلی۔ مدرسوں میں بچوں کودرس دینے والے ایک چالیس سالہ مولوی نے الزام عائد کیاہے کہ ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے … Read more

دہلی۔ مسلم عالم کا دعوی ’جئے شری رام‘کانعرہ لگانے سے انکار پر کار سے ماری ٹکر۔

نئی دہلی۔ایک چالیس سالہ عالم نے مبینہ طور پر کہاہے کہ جمعرات کے روز نارتھ ویسٹ دہلی کے روہنی میں کار میں بیٹھے تین لوگوں نے انہیں ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کی مانگ کی جس سے انکار کرنے پر عالم کا ر سے ٹکر ماردی ہے۔ تاہم پولیس نے کہاکہ وہ عالم کی … Read more