کشمیر کو ارٹیکل 370اقدام کے فوائد کے متعلق کشمیریوں کو بتائے گی

نئی دہلی۔جموں کشمیر کے بشمول ملک بھر میں بی جے پی ایک شعور بیداری مہم کی شروعات کرے گی‘ جو ارٹیکل370کی منسوخی کو حق بجانب قراردیتے ہوئے‘ اس سے ہونے والے فوائد بتائے جائیں گے اور ساتھ میں ایک منسلک تعلیمی مہم ان ہی خطوط پر کشمیری عوام کے درمیان میں شرو ع کی جائے … Read more

درالعلوم میں تعمیراتی کام پر پہلی بار اعتراض جتایاگیا۔ مولاناارشد مدنی۔ ویڈیو

دیو بند۔ جمعیتہ علماۂ ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ درالعلوم ایک مذہبی ادارہ ہے۔ چاہئے کانگریس کا دور رہاہو یا سماج وادی پارٹی کی حکومت رہے ہو۔ درالعلوم میں ہونے والے تعمیر پر کبھی کوئی اعتراض نہیں کیاگیا‘ پہلی بار ایسا ہوا کہ یہاں ہونے والے تعمیرات کو لے کر کوئی … Read more

اندریش کمار کی دیو بند کے علماؤں سے ملاقات۔ پروفیسر اپوروا نند کی خاص بات۔ ویڈیو

ان دنوں آر ایس ایس کے اہم لیڈر او رمسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کی دیو بند کے علماؤں سے ملاقات زیر بحث ہے۔ سوشیل میڈیا پر اندریش کمار او ردیو بند کے علماؤں کے درمیان ملاقات کی تصویریں اور ویڈیوز بھی تیزی کے ساتھ گشت کررہے ہیں۔ا س ملاقات پر مختلف شعبوں … Read more

میڈیا کی جانب سے وزیراعظم مودی کی جیت کا جشن پر’برٹش ہیرالڈ‘ ریڈرس پول‘ مگر یہ ’برٹش ہیرالڈ‘ کیاہے؟

مذکورہ ’ریڈرس پول‘ کے نتائج غیرمعروف ویب سائیڈ جس کو’برٹش ہیرالڈ‘ کہاتھا ہے نے پیش کئے ہیں جس میں وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا طاقتور ترین لیڈر قراردیاگیا ہے‘ او ریہ بڑے پیمانے پر ہندوستان کے سوشیل میڈیا پر شیئر کیاجارہا ہے۔ اس کوپھیلانے میں بی جے پی کے لیڈران اور حامی شامل ہیں … Read more