پنجم جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔
وجے واڑہ (آندھراپردیش): ایک پانچویں جماعت کے طالب علم نے بی سی ویلفیر ہاسٹل واقع کرشنا ضلع میں خودکشی کی کوشش کی۔ تاحال اس خودکشی کی کوشش کی وجوہات کا پتہ نہیں لگایا جاسکا۔ متاثرہ طالب علم کے گھر والوں نے بتایا کہ وہ ہاسٹل میں پھانسی لے کر خودکشی کی کوشش کررہا تھا۔ دیگر … Read more