جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کا عجیب و غریب بیان ، کہا : بھگوا جرسی کی وجہ سےٹیم انڈیا کو ہار کا سامنا کرنا پڑا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ نے ٹیم انڈیا کی جیت کے سلسلہ پر بریک لگادیا ہے ۔ میزبان انگلینڈ کے 337 رنوں کا تعاقب کرتے ہوئے ٹیم انڈیا 31 رن سے میچ ہار گئی ۔ ہندوستانی ٹیم کی شکست پر اب چاروں طرف سے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے … Read more

عورت بکنی پہنے یا برقینی یہ اس کی اپنی مرضی: محبوبہ مفتی

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ ایک عورت کی اپنی مرضی ہے کہ وہ بکنی میں آرام محسوس کرتی ہے یا برقینی میں پرسکون ہے۔ واضح رہے کہ فرانس میں مسلم خواتین کے ایک گروپ نے برقینی پر عائد شدہ پابندی کی … Read more

تبریز انصاری ہجومی تشدد کا شکار، محبوبہ مفتی کاسخت رد عمل، کہا کیا یہ این ڈی اے کا نیا ہندوستان ہے۔

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جھاکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان شخص کی ہجوم کے ہاتھو ں پٹائی کے بعد واقع ہونے پر موجودہ مرکزی حکومت کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ سب کا وشواس جیتنے کا طریقہ ہے؟ انہوں نے ٹوئیٹر پر کہا … Read more