سال2025تک ہندوستان کی معیشت 5ٹریلن ممکن نہیں ہے۔ سابق آر بی ائی گورنر سی رنگا راجن

سی رنگاراجن نے کہاکہ ”د لچسپ بات یہ ہے کہ یہاں تک ہم ہمیں 5ٹریلن امریکی ڈالر تک رسائی کرنی ہے تو ہندوستان میں ہر شہری کی آمدنی موجودہ سطح1800امریکی ڈالر سے 3600امریکی ڈالر تک کی جانی چاہئے۔ اس کے بعد بھی ہندوستان کو کم آمدنی والا ملک کہا جائے گا“ احمد آباد۔اس بات کے … Read more

گجرات۔ اونچی ذات والے اساتذہ کے گھڑے سے پانی پیا تو دلت ٹیچر کے خلاف جاری نوٹس‘ ایف ائی آر درج

گجرات میں ایل دلت ٹیچرنے پرنسپل پر بھید بھاؤ کا الزام لگایاہے‘ اپنی ایف ائی آر میں متاثرہ ٹیچر نے کہا ہے کہ ’اونچی ذات والے ٹیچرس کے گھڑے سے پانی پینے کی وجہہ سے انہیں نوٹس بھیجی گئی ہے‘۔ احمد آباد۔گجرات کے احمد آباد میں چھوت اچھوت کی ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے … Read more

سنجیو بھٹ کے ساتھ انصاف۔ سابق ائی پی ایس افیسر کی بیوی طاقتور لوگوں کے خلاف اکیلے جدوجہد کررہی ہیں۔

احمد آبا/حیدرآباد۔ایک فر ض شناس او رخود دار ائی پی ایس افیسر کی بیوی ہونا ملک کی کسی بھی عورت کے لئے ایک وقار اور عظیم سماجی احترام کا حصہ ہے مگر تنہا شویتا بھٹ کے لئے ایک یہ ڈروانا خوب پچھلے کئی دہوں قبل ہوئے گجرات2002کے فسادات سے بنا ہوا ہے۔ اپنی صاف گوئی … Read more

گجرات میں ہجومی تشدد؟ عشق کامعاملہ‘برہنہ کرکے نوجوان کی پیٹائی‘ ویڈیو ہوا وائیرل

احمد آباد۔ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات دوبارہ عام ہوتے چلے جارہے ہیں‘ جھارکھنڈ کے بعد اب ایک گجرات کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک نوجوان بے رحمی کے ساتھ ہجوم کی پیٹائی کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرات کے دہتی میں ایک شادی شدہ جوڑے کے درمیان … Read more

گجرات میں دلت ڈپٹی سرپنچ کے قتل واقعہ کو پیش کرنے کے لئے غیر متعلقہ ویڈیوز کااستعمال۔ الٹ نیوز کا خلاصہ۔ ویڈیو

سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک شخص دوسرے زمین پر پڑے شخص کو بے دردی سے ماررہا ہے۔ ٹوئٹر صارف آزاد پرمار نے یہ ویڈیو 20جون کو پوسٹ کیاہے اور ساتھ میں نریندر مودی اور مایاوتی کا ٹیگ کرتے ہوئے یہ لکھا ہے کہ”گجرات میں ذات پات کے نام … Read more

سابق ائی پی ایس افیسر سنجیو بھٹ کو 1990کے پولیس تحویل میں ہوئی موت کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

احمد آباد۔ پولیس تحویل میں 1990کے دوران پیش کی موت کے معاملے میں مذکورہ جام نگر سیشن کورٹ نے سابق ائی پی ایس افیسر سنجیوبھٹ کو ائی پی سی کی دفعہ 302کے تحت عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ سال2011میں بھٹ اس وقت سرخیوں میں ائے تھے جب انپوں نے اس وقت کے گجرات چیف … Read more