ہندوستان کےعازمین حج کے کوٹے میں سعودی حکومت کو اضافہ کرنا چاہئے
زیادہ سے زیادہ ہندوستانی مسلمان حج سفرپرجاسکیں، اس کے لئے سعودی عرب حکومت کو ہندوستان کے حج کے کوٹے میں اضافہ کرنا چاہئے، یہ اپیل مہاراشٹرکے وزیرسیاحت جے کمارراول نے کی ہے۔ جے کمارراول یہاں تاج ہوٹل میں "حج عمرہ انٹرنیشنل ٹورازم فیئر” میں منعقدہ تقریب کے افتتاح کے موقع پرخطاب کررہے تھے۔ اس سے … Read more