ابو ظہبی میں ایک بھارتی کو 70 لاکھ درھم کا انعام

قنہی میالا کو ابو ظہبی کے ‘سوپر 7 سیریز’  لاٹری  میں فاتح  کر دیا گیا۔انعام جیتنے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ ‘ لاٹری آرگنائزر کی طرف سے کال آنے پر ان کو ایسا محسوس ہوا جیسے یہ کوئی فرضی کال ہے یہ ان کے ساتھ کوئی مذاق کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس رقم کا ایک حصہ وہ اپنے دوست کے علاج کے لیے خرچ کریں گے جو کہ اس وقت کڈنی کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اور باقی رکم وہ اپنے گھر کی مرمت کے لیے خرچ کریں گے۔

Leave a comment