مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین کااستقبال

اورنگ آباد:5اکتوبر ۔تاریخی شہر اورنگ آباد میں آج ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کے وفد نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے نومنتخب وزیر درجہ کے چیرمین حاجی حیدر اعظم صاحب سے ملاقات کی اور ان کا ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے شاندار استقبال کیا اور روایت کے مطابق کتاب دیکر فاو¿نڈیشن کے صدر شیخ عبدلرحیم نا ب صدر ارشد پٹھان نے ان کا پر تپاق استقبال کیا گیا اور انسے تفصیلی گفتگو کی اور اقلیتی طلبا اور اقلیتی طبقے کے نوجوانا ن کے لئے مختلف مطالبات پر مبنی ایک محضر پیش کیا۔اس موقع بی جی پی کے اقلیتی یوا مورچہ کے عتیق سدیقی صاحب اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ خاتون ونگ کی ریاستی صدر ناہید باجی اور دیگر حضرات موجود تھے.

Leave a comment