عالمی کتاب میلہ میں بی جے پی لیڈر کے خلاف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نعرہ بازی
بین الاقوامی کلکتہ کتاب میلہ میں بی جے پی لیڈر راہل سنہا کی آمد پر بڑی تعداد میں نوجوان جمع ہوگئے اور نعرہ بازی کرنے لگے ۔ اس درمیان راہل سنہا کے ساتھ موجود بی جے پی کارکنان مظاہرین کے ساتھ دھکامکی کرنے لگے ۔ ہنگامہ آرائی کو دیکھتے ہوئے پولس نےموقع پر پہنچ کر … Read more