ویڈیو: دہلی انتخابات کی بازی پھر کیجریوال کے ہاتھ، تبدیل ہوتی سیاست پر گفتگو


دہلی میں پولنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کے نتائج منظر عام پر ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ عآپ کو 50 سیٹوں سے زیادہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔ یعنی دہلی کے ووٹروں نے فرقہ پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست ہرا دیا ہے۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading