اہم خبر: وزیراعلیٰ مہاراشٹرشندے کے قافلے کی گاڑیوں کو حادثہ
ممبئی:(ورق تازہ نیوز) یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایکناتھ شندے کے قافلے کی دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔
حادثہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قریب پیش آیا جس سے گاڑیوں…