کورونا وائرس کا سب سے مئوثرعلاج دریافت 4دن میں مریض صحت یاب ہونے پرچین بھی حیران

بیجنگ: جاپان میں تیار کی گئی دوا کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے موثر ثابت ہوئی ہے،اس بات کا دعوی چین کے سرکاری ذرائع کی جانب سے کیا گیا۔چینی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایک جاپانی اینٹی وائرل دوائی کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں موثر ثابت ہوئی ہے۔فویپیراویر نامی دوائی جسے ایویگن ‘Avigan‘ … Read more

متحدہ عرب امارات: کورونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق،کل تعداد 59 ہوگئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سوموار کو کورونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے،جس کے بعد ملک میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق نئے مریضوں میں چار اماراتی شہری ، تین اطالوی ، ایک … Read more

دہلی: بنگلہ صاحب گرودوارے میں دس ہزار ماسک تقسیم کیے گئے

نئی دہلی: دہلی سکھ گرودوارا منجمنٹ کمیٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اتوار کو تاریخی گرودوارا بنگلہ صاحب میں دس ہزار ماسک تقسیم کیے ہیں۔ کمیٹی کے صدر منجندر سنگھ سرسا نے گرودوارے میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے مفت ماسک تقسیم کرنے کا فیصلہ بازار میں اس کی مہنگی … Read more

کرونا وائرس: اٹلی میں 1.5 کروڑ افراد پر پابندیاں، شادی اور آخری رسومات کی تقریبات منسوخ

کورونا وائرس نے دنیا کے متعدد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہندوستان میں بھی اس خوفناک بیماری کے متعدد معاملات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ یہ کورونا وائرس کے معاملات میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ ہندوستان میں اب تک 40 مثبت واقعات کی اطلاع ملی … Read more

طبی خدمات میں خواتین کا بولبالا، اہم عہدوں پر پھر بھی مردوں کا قبضہ

جینیوا: طبی خدمات ان منتخبہ شعبوں میں سے ایک ہے جہاں خواتین کا بول بالاہے،لیکن اس کے باوجود بڑےعہدوں پر صرف ایک چوتھائی خواتین ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلی وایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدیروس اے گیبریئسس نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران خواتین کے رول کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی … Read more

کورونا وائرس، کس ملک میں کتنے مریض، کتنے ہلاک، کتنے صحت یاب

چینچین میں اب تک 80813 افراد کورونا وائرس کی نئی قسم میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ اس مرض کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3070 ہو چکی ہے۔ زیادہ تر کیس چینی صوبے ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں سامنے آئے ہیں۔ چین میں 55454 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ چین … Read more

کورونا وائرس سے کس طرح محفوظ رہیں؟

گزشتہ ماہ فروری میں مارکیٹ ریسرچ کی بین الاقوامی کمپنی ’آئی پی ایس او ایس‘ کی جانب سے دنیا کے نو ممالک میں کیے جانے والے اس سروے کے دوران پاکستان کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں سے جب یہ پوچھا گیا کہ آپ کے خیال میں کرونا وائرس … Read more

کورونا وائرس: جموں اور سانبہ میں پرائمری اسکول 31 مارچ تک بند

جموں: جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں دو متاثرین میں کورونا وائرس کے علامات و امکانات پائے جانے کے پیش نظر انتظامیہ نے جموں اور سانبہ اضلاع کے تمام سرکاری وغیر سرکاری پرائمری اسکولوں کو ماہ رواں کی 31 تاریخ تک بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انتظامیہ نے جموں و کشمیر … Read more

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر سعودی-یو اے ای میں مقیم افراد کیا کریں؟

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ اپنے ٹیسٹ کوروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے پہلے فون کال پر رابطہ کریں اور بغیر اطلاع دیے کسی دفتر میں نہ جا پہنچیں، اس طرح وہ دوسرے … Read more

کورونا وائرس: کعبۃ اللہ کا مطاف صفائی کے لیے مکمل خالی

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کا حصہ (مطاف) جمعرات کی صبح صفائی اور حفاظتی تدابیر کی غرض سے مختصر وقت کے لیے مکمل طور پر خالی کرایا گیا ہے اور سعودی عرب کے محکمہ صحت کے عملہ نے مطاف کی کورونا وائرس سے درپیش خطرے کے پیش نظر مکمل … Read more

कोरोना वायरस: देश की राजधानी दिल्ली में 31 मार्च तक स्कूलों को किया गया बंद!

अन्य देशों की तरह भारत में भी कोरोना वायरस तेजी से अपने पांव पसार रहा है। अब तक भारत में कुल 29 कोरोना वायरस संक्रमित लोगों की पहचान हो चुकी है।   आज तक पर छपी खबर के अनुसार, भारत में तेजी से कोरोना वायरस के बढ़ते प्रभाव को देखते हुए पीएम मोदी ने इस … Read more

کورونا وائرس کرنسی نوٹ کو چُھونے سے منتقل ہو سکتا ہے یا نہیں؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چُھونے کے فوراً بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کورونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے۔ ادارے نے تجویز پیش کی ہے … Read more

अब तक देश में कोरोना वायरस के 29 मामले सामने आए- स्वास्थ मंत्री

स्वास्थ्य मंत्री हर्षवर्धन ने आज राज्यसभा में कोरोनावायरस की जानकारी देते हुए बताया है कि अब तक देश में 29 मामले सामने आए हैं।   खास खबर पर छपी खबर के अनुसार, दूसरी ओर, लोकसभा की कार्यवाही शुरू होते ही विपक्ष ने हंगामा मचाना प्रारंभ कर दिया। इस पर लोकसभा ओम बिडला काफी नराज हुए। … Read more

देश मे तेज़ी से फैल रहा है कोरोना वायरस- अब तक 22 मामलों की पुष्टि: जानें कैसे करें बचाव

राजन राज देश में कोरोना वायरस काफी तेजी से बढ़ रहा है। अब तक देश में कोरोना वायरस से प्रभावित 22 लोगों की पुष्टि की जा चुकी है। विदशों में रहने वाले भारतीयों पर भी सरकार लगातार नजर बनाए हुए है। स्वास्थ्य मंत्री हर्षवर्धन ने कहा है कि ईरान में फंसे भारतीयों के परीक्षण के … Read more

کورونا وائرس: لکھنؤ میں پیشگی پختہ انتظامات

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کورونا وائرس کے حملے سے نپٹنے کے لئے اسپتالوں میں پیشگی طور سے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔ آفیشیل ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ الگ۔الگ اسپتالوں میں 71 بستر مختص کیے گئے ہیں۔ اموسی ائیر پورٹ پر چھ ڈاکٹروں کو ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے … Read more

کیا کورونا وائرس کرنسی نوٹ چُھونے سے منتقل ہو سکتا ہے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چُھونے کے فوراً بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کورونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے۔ ادارے نے تجویز پیش کی ہے … Read more

’وائرس کا خوف نہیں، اللہ کے ہاتھ میں ہیں،‘ عمرہ کرتی خاتون

الجزائر سے تعلق رکھنے والی خاتون نادیہ بیثم نے عمرے کی ادائیگی جاری رکھتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں کورونا وائرس کے مختلف ممالک میں پھیلاؤ کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ وہ ‘اپنے خدا کے گھر میں ہیں اور اُس کے ہاتھوں میں انتہائی محفوظ ہیں‘۔ اُن کے ہمراہ اُن کی بہن فاطمہ بھی … Read more

کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا، سندھ بھر میں ہنگامی حالت

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بدھ 26 فروری کو تصدیق کی کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق اسلام آباد جبکہ دوسرے کا کراچی سے ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ دونوں افراد کی … Read more

لداخ کے رکن پارلیمان کا جے شنکر کو مکتوب، ایران میں پھنسے طلبا و زائرین کی واپسی کا مطالبہ

سری نگر: لداخ کے رکن پارلیمان جمیانگ زیرنگ نمگیال نے مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو ایران میں پھنسے کرگل اور لیہہ کے تقریباً 12 سو زائرین کو ملک واپس لانے کی اپیل کی ہے۔ ادھر پیپلز کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر عمران رضا انصاری نے بھی … Read more

چین: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2500 کے قریب

بیجنگ: چین میں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلنے سے اب تک تقریباً 2440 افراد کی موت اور مجموعی طور پر 76،936 لوگ اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔ چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہبوئی میں کورونا وائرس کی زد میں آکر سب … Read more

کورونا وائرس چین کے بعد ایران اور جنوبی کوریا میں پھیلتا ہوا

چین سے باہر جنوبی کوریا، ایران اور سنگاپور میں چین میں جنم لینے والے وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد دنیا کے بقیہ ممالک سے زیادہ ہے۔ ایران میں مزید تیرہ افراد میں کووڈ انیس بیماری کے تشخیص ہوئی ہے۔ تہران حکومت نے وائرس میں مبتلا ایک اور شخص کے ہلاک ہونے کے بعد مجموعی … Read more

ابو ظہبی میں شاہینوں کا ہسپتال، اپنی طرز کی منفرد علاج گاہ

جزیرہ نما عرب اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عقاب، شاہین اور باز پالنا ایک قدیمی روایت ہے۔ عرب اشرافیہ ایسے شکاری پرندوں کو بڑی محبت اور شوق سے پالتے ہیں اور اُن کی پرورش بھی نہایت احتیاط سے کرتے ہیں۔ ان پرندوں کے ذریعے عرب امراء مختلف ملکوں اور علاقوں کا سفر اختیار … Read more

چین میں کورونا وائرس سے 2236 افراد لقمہ اجل

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2236 ہوگئی ہے جبکہ 889 نئے معاملے آنے سے اب تک 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین کی قومی ہیلتھ کمیشن نے جمہ کو بتایا ہےکہ ہوبئی صوبے میں سب سے زیادہ … Read more

متلی زہریلی کیوں ہوتی ہے؟

کوئی انسان خوراک کے ذریعے جراثیمی زہریلا مواد کھا لے تو وہ قے کر کے اسے خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کئی دودھ پلانے والے جانور انسانوں جیسی اس صلاحیت کے حامل نہیں ہوتے۔ یہ امر اہم ہے کہ علم حیوانات کے تحت انسان بھی دودھ پلانے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ متلی … Read more

جسم سے خون نکلنے کی انوکھی جلدی بیماری کا تلنگانہ کے سرکاری اسپتال میں کامیاب علاج

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے سرکاری اسپتال میں ایک 11 سالہ لڑکے کا کامیاب علاج کیا گیا جو انوکھی جلدی بیماری سے متاثر تھا۔ اس کے علاج کے لئے حالانکہ اس کے والدین نے لاکھوں روپئے کارپورپٹ اسپتالوں میں خرچ کئے۔ ضلع کے مدھوگلاپلی منڈل کا شنکر ریڈی انوکھی جلدی بیماری ہیماٹیڈروسس (Hematidrosis) کا … Read more

چین میں 1700سے زیادہ طبی اہلکار کورونا وائرس کی زد میں، مہلوکین کی تعداد 1400 سے پار

بیجنگ: چین میں مہلک کورونا وائرس کی زد میں 1716 سے زیادہ طبی اہلکار بھی آگئے ہیں اور کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 63851 ہوگئی ہے۔ اس خطرناک وائرس سے اب تک 1483 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ قومی طبی کمیشن نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان میں … Read more

कोलकाता में पाया गया कोरोना वायरस, दो लोगों में टेस्ट पॉजिटिव!

कोरोना वायरस की चपेट में 2 और भारतीय लोगों के आने की खबर है। कोलकाता में 2 लोगों के टेस्ट पॉजिटिव पाए गए हैं और इसे मिलाकर कोलकाता में अब कुल 3 लोग कोरोना वायरस की चपेट में आ चुके हैं।   इंडिया टीवी न्यूज़ डॉट इन पर छपी खबर के अनुसार, जिन दो लोगों … Read more

चीन में कोरोना वायरस से मरने वालों की संख्या बढ़कर 1300 के पार!

चीन में कोरोनावायरस से मरने वालों की संख्या बढ़कर 1,367 हो गई है, जबकि कन्फर्म मामलों की संख्या भी बढ़कर 59,804 हो गई है। चीनी प्रशासन ने गुरुवार को यह जानकारी दी।   खास खबर पर छपी खबर के अनुसार, समाचार एजेंसी सिन्हुआ ने चीन के राष्ट्रीय स्वास्थ्य आयोग के एक प्रवक्ता मी फेंग के … Read more