کورونا وائرس، کس ملک میں کتنے مریض، کتنے ہلاک، کتنے صحت یاب

چینچین میں اب تک 80813 افراد کورونا وائرس کی نئی قسم میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ اس مرض کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3070 ہو چکی ہے۔ زیادہ تر کیس چینی صوبے ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں سامنے آئے ہیں۔ چین میں 55454 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ چین … Read more

کتوں کی ناک پر موجود قدرتی سینسر کے کمالات؟

کتوں کی ناک پر اس طرح کا ایک سینسر ہوتا ہے، جو انفراریڈ شعاؤں کو محسوس کر سکتا ہے۔ اس سینسر کی وجہ سے کُتے درجہ حرارت میں منٹ منٹ کی تبدیلی بھی محسوس کر لیتے ہیں۔ اس بارے میں ایک نئی سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا کہ کُتے فوراً جان جاتے ہیں کہ ان … Read more

اسرو کا سٹلائیٹ ’جی آئی سیٹ1‘ پانچ مارچ کو لانچ کے لئے تیار

حیدرآباد: سال 2020 کے پہلے جی ایس ایل وی مشن میں ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) جیو امیجنگ سٹلائیٹ جی آئی سیٹ 1 کو 5 مارچ کو اے پی کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے چھوڑنے کے لئے تیار ہے۔ اسرو کے ذرائع کے مطابق جی ایس ایل … Read more

’ليپ کا سال‘ کيا ہوتا ہے؟

جارجين کلينڈر کے مطابق ايک سال ميں 365 دن ہوتے ہيں۔ ليکن ’ليپ کے سال‘ ميں مجموعی طور پر 366 دن ہوتے ہيں۔ اس کی کوئی خاص وجہ نہيں، يہ صرف رياضی کے قوانين کے تحت ضائع ہونے والے وقت کو حساب ميں لانے کی کوشش ہے۔ در اصل ايک سال اس وقت کو کہا … Read more

کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا، سندھ بھر میں ہنگامی حالت

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بدھ 26 فروری کو تصدیق کی کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق اسلام آباد جبکہ دوسرے کا کراچی سے ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ دونوں افراد کی … Read more

ابو ظہبی میں شاہینوں کا ہسپتال، اپنی طرز کی منفرد علاج گاہ

جزیرہ نما عرب اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عقاب، شاہین اور باز پالنا ایک قدیمی روایت ہے۔ عرب اشرافیہ ایسے شکاری پرندوں کو بڑی محبت اور شوق سے پالتے ہیں اور اُن کی پرورش بھی نہایت احتیاط سے کرتے ہیں۔ ان پرندوں کے ذریعے عرب امراء مختلف ملکوں اور علاقوں کا سفر اختیار … Read more

متلی زہریلی کیوں ہوتی ہے؟

کوئی انسان خوراک کے ذریعے جراثیمی زہریلا مواد کھا لے تو وہ قے کر کے اسے خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کئی دودھ پلانے والے جانور انسانوں جیسی اس صلاحیت کے حامل نہیں ہوتے۔ یہ امر اہم ہے کہ علم حیوانات کے تحت انسان بھی دودھ پلانے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ متلی … Read more

اسرائیلی اسپائی ویئر: غلط استعمال کرنے والوں کی رسائی روکنے کی دھمکی

اسرائیل حالیہ برسوں کے دوران دنیا بھر میں سائبر سکیورٹی ٹیکنالوجی کی ایجاد میں سرفہرست رہا ہے۔ اسرائیلی ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ کمپنیوں کی جدید ترین ایجادات اور اس صنعت کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ ان میں اسرائیلی خفیہ اداروں کے سابق اہلکار بھی بھرتی کیے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک … Read more

یورپ میں خطرناک سمندری طوفان: ٹرانسپورٹ معطل، سکول بند

سو میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلنے والے جھکڑ لیے سمندری طوفان زابینے اتوار کی سہ پہر تک شمالی یورپی ممالک سے ٹکرا چکا ہے اور اب انہی تیز ہواؤں اور بارش کو ساتھ لیے اس کا سفر جنوب کی جانب جاری ہے۔ جرمنی سمیت اس طوفان سے متاثر ہونے والے ممالک … Read more

چمگاڈر سے پینگولین تک، کورونا وائرس ہم تک کیسے پہنچا؟

ساؤتھ چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں اُن کی ریسرچ یقینی طور پر بریک تھرو ہونے کے علاوہ اس کے شافی علاج میں بھی مددگار ثابت ہو گی۔ چینی محققین کا یہ دعویٰ ہے کہ اس وائرس کا ڈی این اے پینگولین سے حاصل … Read more

بھارت: ہر دس میں سے ایک شخص کو کینسر ہونے کا خدشہ

ورلڈ کینسر ڈے کے موقع پر جاری ہونے والی اس رپورٹ میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بھارت میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں گیارہ لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران سات لاکھ چوراسی ہزار … Read more

ہم کہاں سے آئے، ڈی این اے کی کہانی… وصی حیدر

(آٹھویں قسط) پچھلی قسط میں اس حقیقت کا ذکر ہوا کہ کس طرح وائی کروموسوم یا ایم ٹی ڈی این اے کی مدد سے ہم آسانی سے پچھلے والدین کی پشتوں کی نشاندھی ہی کر سکتے ہیں لیکن یہ یاد رکھنا ضروری ہے کی وائی کروموسوم سے صرف باپ، دادا ان کے باپ ان کے … Read more

ناسا کے انٹرن نے دو سورج والی دنیا دریافت کر لی

نئی دنیا کی دریافت سے مشہور فلم اسٹار وارز کے کردار ‘لُوک اسکائی واکرز‘ کی یاد تازہ ہو گئی ہے، جو اپنے آبائی سیارے ٹیٹوائن پر پہنچتا ہے اور وہاں دو سورج غروب ہوتے ہیں۔ وولف کویئر نے ‘ٹی او آئی 1338 بی‘ نامی ایسی دنیا دریافت کی ہے، جہاں دو سورج ہیں۔ ایک سیارہ … Read more

چین میں پھیلی نامعلوم بیماری، متعدد مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک

چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ وسطی شہر وُوہان میں پھیلنے والی بیماری کسی ایسے وائرس کی وجہ ہو سکتی ہے، جو ابھی تک کسی کو معلوم نہیں ہے۔ اس شہر میں نمونیا جیسی بیماری کے پچاس سے زیادہ مریض سامنے آ چکے ہیں اور ان میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک … Read more

دم کرنے سے پانی میں شفا کیسے آتی ہے

سائینسی تحقیق پانی کا اپنا نہ کوی رنگ ہے نہ بو, اور نہ ہی کوئ ٹھوس ماہیت. بلکہ پانی ہر چیز کے اثرات کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور جس چیز میں ڈالو وہی ماہیت اختیار کر لیتا ہے. ایک جاپانی سائنس دان Dr. Masaru Emoto نے پانی پر مختلف تجربے کیے جس … Read more