بریٹ لی پر بھاری پڑے تلک رتنے: سری لنکا لیجنڈس نے آسٹریلیا لیجنڈس کو ہرایا
ممبئی: ناتھن ريرڈن کی 96 رنز کی طوفانی اننگز کے باوجود آسٹریلیا لیجنڈس کو اتوار کی رات یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ان اکیڈمی روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا لیجنڈس کے ہاتھوں دلچسپ انداز میں سات رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت … Read more