شیوسیناکا بی جے پی کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم’ اسکے بعد این سی پی کیساتھ حکومت سازی کا فیصلہ
ممبئی: مہاراشٹرمیں حکومت سازی پربی جے پی اورشیو سینا کے درمیان جاری رسہ کشی مزید گہری ہوتی جارہی ہے۔ شیو سینا کے خیمے سے خبرآرہی ہے کہ مہاراشٹرکی سیاست میں اگلے 48 گھنٹے بے حد اہم رہنے والے ہیں۔ خبرہے کہ بی جے پی کی طرف سے بات چیت کی پہل بند ہونے کے بعد … Read more