ممبئی : مغرب کی اذان کے دوران راہل گاندھی کے انتخابی جلسہ کی کارروائی رک گئی

ممبئی 13اکتوبر(یواین آئی)ممبئی کے مضافاتی علاقہ چاندولی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے انتخابی جلسہ کے دوران قریبی مسجد سے مغرب کی اذان گونج اٹھی اور جلسہ۔کی کارروائی اذان ختم ہونے تک روک دیا۔ دراصل یہاں سے امیدوار نسیم عارف خان نے ناظم۔کو ہدایت دی کہ جلسے کی کارروائی روکندی … Read more

سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہرکرنی سینا کا احتجاج

ممبئی: ملک کےسب سے بڑے پاپولرشو’بگ باس 13′ پرروک لگانےکےمطالبات کےساتھ ہی اب اس کےخلاف احتجاج بھی شروع ہوگیا ہے۔ اس وجہ سے ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اسٹارسلمان خان کی رہائش گاہ کے باہرسیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ پولیس کےایک افسرنےبتایا کہ کرنی سینا کےاراکین سمیت مظاہرین کےایک گروپ نے جمعہ کومغربی ممبئی … Read more

این آرسی صرف غیر ملکیوں کیخلاف ،مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نقوی

ممبئی11اکتوبر (یواین آئی ) مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتیوںاور خصوصاً مسلمانوں کو این آرسی جیسے قانون سے خوزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ این آرسی قانون صرف غیرملکیوں کے خلاف ہے۔جبکہ مسلمان اس ملک میں صدیوںسے آباد ہیں اور ان کے آبادواجداد بھی یہیں سے … Read more

मुंब्रा कलवा AIMIM ने इस पार्टी के समर्थन की घोषणा की

मुंबई, 11 अक्टूबर: महाराष्ट्र में कुछ ही दिनों के लिए विधानसभा चुनाव के साथ, ऑल इंडिया मजलिस-ए-इत्तेहादुल मुस्लिमीन (AIMIM) ने मुंब्रा-कलवा विधानसभा के लिए अपनी उम्मीदवारी वापस ले ली और घोषणा की कि वह आम आदमी पार्टी के उम्मीदवार डॉ। अल्तमश फैजी का समर्थन करेगी। असदुद्दीन ओवैसी के नेतृत्व वाली पार्टी ने भी पार्टी कार्यकर्ताओं … Read more

 मुंब्रा-कलवा : शिवसेना प्रत्याशी हिंदू इलाके में दीपाली और मुस्लिम क्षेत्रों में सोफिया नाम से प्रचार कर रहीं

मुंब्रा-कलवा से शिवसेना प्रत्याशी का मूल नाम दीपाली भोंसले, शादी के बाद उन्होंने सोफिया सैयद नाम रख लिया करीब दो दशक के करियर में 30 से ज्यादा मराठी फिल्मों में छोटे-बड़े रोल कर चुकी हैं दीपाली 2014 में दीपाली ने आप के टिकट पर अहमदनगर से चुनाव लड़ा था, जिसमें वह हार गईं मुंबई. महाराष्ट्र … Read more

ایم آئی ایم نے ممبرا حلقہ اسمبلی سے اس امیدوار کی تائید کا کیا اعلان

ممبئی ، 11 اکتوبر: (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں ، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم ایم) کے ممبرا کلوا اسمبلی کے امیدوار نے پارٹی کو دھوکہ دیتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی واپس لے لیا تھا لیکن آج پارٹی کے ریاستی صدر ایم پی امتیاز جلیل نے اعلان کیا ہے … Read more

شیوسینا میں ہنگامہ، 26 کارپوریٹرس اور 300 کارکنَان مستعفی

مہاراشٹر میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ مہاراشٹر میں شیوسینا کا وزیر اعلی بھی ہو سکتا ہے اس وقت شیو سینا کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ شیو سینا کے 26 کارپوریٹرس اور 300 کارکنان نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ یہ لوگ ٹکٹ … Read more

کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو5 ہزار روپئے ماہانہ بھتہ

کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کا مشترکہ انتخابی منشور جاری ممبئی:(ور ق تازہ نیوز) کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کے مشترکہ انتخابی منشورکا آج یہاں اجراءہوا جس میں ریاست کے کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو ماہانہ 5 ہزار روپئے بیروزگاری وظیفہ، نئی کمنیوں وصنعتوں میں ریاست کے لوگوں کو80 … Read more

اس الیکشن کے بعد ریاست کی عوام دیوالی منائے گی اور بی جے پی کا دیوالیہ نکلے گا: نسیم خان

ممبئی: (ورق تازہ نیوز)اس سال 27اکتوبرکو مہاراشٹر کی عوام دیوالی منائے گی اور بی جے پی وشیوسینا کا دیوالیہ نکلے گا۔ یہ بات آج یہاں چاندیولی اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار موجودہ ایم ایل اے نسیم خان نے کانگریس واین سی پی کے مشترکہ انتخابی منشور کے اجراءکے موقع پر کہیں۔ انہوں نے کہا … Read more

اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر ریاستی کانگریس کی جانب سے وار روم کا افتتاح

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) بی جے پی وشیوسینا کی اس پانچ سالہ حکومت میں مہاراشٹر تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے اور سماج کے تمام طبقات میں حکومت کے خلاف زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔ خشک سالی اور سیلاب زدگان کی یہ حکومت مدد نہیں کرسکی، کسانوں کی خودکشی، بیروزگاری، معاشی بحران جیسے مسائل پر … Read more

مہاراشٹرا انتخابات میں بی جے پی۔شیوسینا اتحاد کو 200 سے زائد سیٹوں کی توقع: جاویڈکر

نئی دہلی ۔ 5 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پر کاش جاویڈکر نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینا اتحاد میں کبھی ’’کوئی بڑا بھائی‘‘ یا چھوٹا بھائی نہیں پایا گیا ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ مہاراشٹرا اسمبلی کے آنے والے انتخابات میں ان کے اتحاد کو 288 سیٹوں میں سے … Read more

25مسلم امیدوارکھڑکے کرکے ونچت اگھاڑی نے مسلمانوں کیساتھ انصاف کیا:پرکاش امبیڈکر

ممبئی:5 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی نے اسمبلی انتخابات میں 25مسلمانوں کوٹکٹ دے کر صحیح طرح سے انھیں شراکت داری دی ہے ‘اتنی بڑی تعداد میں مسلمانوں کوٹکٹ دینے والی ونچت اگھاڑی واحد پارٹی ہے ۔ ان خیالات کااظہار صدر پرکاش امبیڈکر نے کیا ہے ۔ اب تک کسی بھی سیاسی جماعت نے … Read more

بھیونڈی ایسٹ اسمبلی حلقہ میں زبردست ڈرامے کے بعد کانگریس- سماجوادی اتحاد ٹوٹا

بی جے پی کے باغی صدر سنتوش شیٹی کو آخری لمحات میں کانگریس کا بی فارم ملا سماجوادی پارٹی نے بھی رئیس شیخ کو پارٹی امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی ایسٹ اسمبلی حلقہ میں شیوسینا کے روپیش مہاترے کے خلاف انتخابی میدان میں بی جے پی بھیونڈی … Read more

ملک کے سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں : بیرسٹر اسدالدین اویسی

ممبئی4اکتوبر (یواین آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ بیرسٹراسدالدین نے آج یہاں کے ملک کے موجودہ سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،بلکہ انہیں ثابت قدم رہ کر ان حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے اور ملک کے سیکولرزم اور جمہوریت کی بقا کے … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات: کانگریس کی دوسری فہرست جاری

कुणाल पाटील – धुळे ग्रामीण राजेश एकाडे – मलकापूर राहुल बोंद्रे – चिखली स्वाती वाकेकर – जळगाव (जामोड) संजय बोडके – अकोट विवेक पारस्कर – अकोला पूर्व रजनी राठोड – वाशिम अनिरुद्ध देशमुख – अचलपूर शेखर शेंडे – वर्धा राजू परवे – उमरेड गिरिश पांडव – नागपूर (दक्षिण) विकास ठाकरे – नागपूर (पश्चिम) सहसराम कारोटे … Read more

بالآخر شیوسینا۔بی جے پی میں اتحاد ہوگیا‘مگر فارمولہ کی تفصیل گلدستہ میں!

ممبئی :30ستمبر(ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کےلئے آج ریاست کی برسراقتدار شیوسینااور بی جے پی میں اتحاد ہوگیا ہے ۔دونوں پارٹیوں نے مشترکہ پریس نوٹ جاری کرت ہوئے اتحاد کااعلان کیا ہے مگر دونوں کتنی نشستوں پر مقابلہ کریںگی اس فارمولہ کاکوئی ذکر نہیں ہے ۔ ان دونوںنے اپنی حلیف جماعتوں کو بھی کچھ … Read more

شیو سینا کا ہی وزیر اعلیٰ ہو گا ‘:۔ادھو ٹھاکرے

ممبئی،28؍ ستمبر (یو این آئی ) :مہاراشٹر میں اسمبلی چناؤ کی پولنگ کاقریب سے قریب تر آتا جا رہا ہے لیکن بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان اب تک اختلاف برقرار ہیں ۔اس وقت سب کی نگاہیں بی جے پی اورشیوسینا اتحاد پر ہے۔شیوسینا کےسربراہ ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر کہا ہے … Read more

مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کو دفتر خالی کرنے کا نوٹس

ممبئی ،27ستمبر(یواین آئی )مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کو اُس دفتر خالی کرنے کے لیے محمد حاجی صابو صدیق مسافرخانہ کے انتظامیہ نے قانونی نوٹس دے دیا ہے کہ اس سوسال سے زیادہ پرانی عمارت کوازسرنوتعمیر کرنے لیے جلدازجلد تعمیراتی کام شروع کیا جائیگا ،اس لیے ریاستی حج کمیٹی فوری طورپر مسافر سے اپنا دفتر کسی … Read more

کشمیر چلومشن :کشمیریوں کا حال چال جاننے کیلئے شمشیرخان ،عزیز برنی سمیت چار افرادسری نگر روانہ

ممبئی ،27ستمبر(یواین آئی )کشمیرہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے ، وہاں ہمیں جانے سے کوئی روک نہیں سکتا ہے اور ہم حکومت کے خلاف بالکل نہیں ہیں بس ہمیں وہاں کے حالات دیکھنے ہیں کہ مرکزی حکومت کے ذریعے آرٹیکل 370ہٹانے کے بعد سے وہاں وادی کشمیرمیں عوام کیسی زندگی گزاررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارعوامی … Read more

اے آئی ایم آئی ایم نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی. وارث پٹھان…..

Happy to announce @aimim_national candidates for upcoming #MaharashtraElections2019 1 Ratnakar Dnyanu Daware (Kurla) 2 Mohammed Saalim Qureshi (Bandra East) 3 Shahawaz sarfraz Hussain shaikh (anushaktinagar) 4 @warispathan (Byculla) 5 Arif Moinuddin Shaikh (Andheri West) — Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) September 23, 2019 حیدرآباد ، 23 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی … Read more

سی آر پی ایف کیمپ رامپور حملہ مقدمہ آخری مراحل میں

جمعیۃ علماء کی جانب سے مقرر کردہ دفاعی وکیل کی زبانی بحث مکمل، گلزار اعظمی ممبئی21ستمبر.اتر پردیش کے رامپور شہر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے دہشت گردانہ معاملے میں وکیل استغاثہ کی بحث کے بعد دفاعی وکیل نے بھی اپنی زبانی بحث مکمل کرلی ہے اور تحریری بحث داخل کرنے کے … Read more

ممبرا، اورنگ آبادداعش معاملہ فہد انصاری اور طلحہ پوترک کی درخواست ضمانت پر حتمی بحث کے لئے 24؍ ستمبر کی تاریخ مقرر

ممبئی ۔۲۰؍ستمبر ( ورق تازہ نیوز ) ممنوعہ تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں اورنگ آباد اور ممبرا کے گرفتار شدہ نو جوانوں کا مقدمہ اورنگ آباد کی خصوصی عدالت میں برق رفتاری سے جاری ہے،آج یہاں اورنگ خصوصی عدالت میں فہد انصاری اور طلحہ پوترک کی درخواست ضمانت پر بحث ہونا طے … Read more

یونانی اور آیورویدک ڈاکٹروں کے لیئے سنہراموقع

ممبئی: 19ستمبر(ورق تازہ نیوز) بی یو ایم ایس یونانی اور بی اے ایم ایس آیورویدک کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف ڈاکٹر خورشید عالم سابق رکن ایم سی آئی ایم کی قیادت میںیونانی ایکشن … Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف نیا غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ممبئی: ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے متنازع اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف 2016 کے مبینہ منی لانڈرنگ معاملہ میں بدھ کو تازہ غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے ۔ نائیک فی الحال ملیشیا میں ہیں ۔ وارنٹ پی ایم ایل عدالت کے جج پی پی راج ویدھ نے ای ڈی کی ایک … Read more

ممبرا تا پنویل چلنے والی ایس ٹی کا راؤنڈ بڑھانے کا مطالبہ تھان ے ایس ٹی منیجر سے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ اور پربھاگ صدر عشرین راو ت نے کی ملاقات

تھانے (آفتاب شیخ)تھانے ممبرا تا پنویل چلنے والی ایس ٹی کے راونڈ بڑھانے اور اسے ٹائم کے مطابق چلانے کا مطالبہ یہاں ایس ٹی ڈپو منجیر سے ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ اور ممبرا پربھاگ سمیتی صدر عشرین راو ت نے کیا ہے ۔ واضح رہے کہ پنویل ، ممبرا کے قریب میں ہونے سے … Read more

ممبئی:  منترالیہ میں مظاہر کر رہےدو افراد نےخودکشی کی کوشش کی

ممبئی ۱۹ ؍اگست (یو این آئی )مہاراشٹر کے ریاستی صدر دفتر منترالیہ کی عمارت میں لگی حفاظتی جالی پر مظاہرہ کر رہے دو لوگوں نے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ۔یہ حادثہ بدھ کے روز شام کے وقت پیش آیا جب منترالیہ میں جلگاؤں سے آئے ۱۰ ؍افراد۳۰۰ ؍معذور اسکولوں کے لئے سرکار … Read more

ملک کے موجودہ حالات پر مسلم رہنماؤں کا اظہار تشویش،مسلم نمائندگی ختم کرنے کی سازش ناکام کرنے کا عزم

ممبئی 16 ستمبر (یواین آئی)ممبئی کے مسلمان رہنماؤں اور عمائدین شہر نے ملک کے موجودہ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیاکہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں ایوان میں مسلمانوں کی نمائندگی ختم کرنے کی سازش کو اپنے حق رائے دہی اور اتحاد کے بل بوتے پر ناکام بنادیاجائے گا۔ … Read more

مہاراشٹراسمبلی چناو ملتوی ہوسکتے ہیں’ ممبئی ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

ممبئی:13ستمبر(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی چناو 2019 کو ملتوی کرنے کے لئے ممبئی ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔پٹیشنر کا کہنا ہے کہ ریاست میں سیلاب اور قحط سالی سے 40 فیصد علاقہ متاثر ہے ایسے میں اگر الیکشن ہوتے ہیں تو ووٹرس کو ووٹ ڈالنے کےلئے پریشانی … Read more