گیٹ وے آف انڈیا پرمظاہرہ کررہے طلباء کو پولیس نے آزاد میدان منتقل کردیا
ممبئی :تاریخی گیٹ وے آف انڈیا پرمظاہرہ کررہے طلباء کو پولیس نے آزاد میدان منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق مظاہرین کے سبب ٹریفک کی آمدروفت پراثر پڑرہاتھا۔ پولیس نے واضح کیا کہ گیٹ وے آف انڈیا پر کو پانی اور واش روم سمیت دیگر سہولت دستیاب نہیں ہے اس لیے مظاہرین کو آزاد میدان … Read more