بریکینگ نیوز:کانگریس کے پندرہ امیدوار وں کی پہلی فہرست جاری‘ تین مسلم امیدوار

ممبئی:©17اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخا بات 2024ءکےلئے کانگریس پارٹی نے آج اپنی پارٹی کے امید ار وں کے پندرہ ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں تین مسلم امیدو ار بھی شامل ہیں ۔ شولاپور سنٹرل سیٹ سے کارپوریٹر بابا مستری کو پارٹی نے اپنا امیدو ار بنایا ہے ۔ اسکے … Read more

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کئی نشستوں پر کانگریس ورکرس دست گریباں

ممبئی 25،ستمبر(ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہی ہیں ،مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اور مہایوتی نے اس کے لیے کمر کس لی ہے۔لیکن سب سے زیادہ کانگریس پارٹی کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے،کیونکہ ممبئی سمیت ریاست بھر میں گزشتہ ایک عشرے میں نئے لیڈروں نے سر اٹھایا ہے … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں گی جانئے

ممبئی: (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے 21 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ حتمی نتائج 24 اکتوبر کو واضح ہوں گے۔ لیکن اس سے پہلے ، اے بی پی ماجھا اور سی ووٹر کے ذریعہ کرائے جانے والی رائے عامہ سامنے آچکی ہے۔ اس کے مطابق ، اس وقت مہاراشٹر میں بی جے … Read more

महाराष्ट्र में विपक्ष का सूपड़ा साफ, बीजेपी को मिल सकती है बंपर जीत: ABP Survey

हरियाणा और महाराष्ट्र दोनों जगहों पर बीजेपी की सरकार बनती दिख रही है यानी मौजूदा सरकार ही दोबारा सत्ता में लौटती दिख रही है. महाराष्ट्र में विधानसभा की कुल 288 सीटें और हरियाणा में 90 सीटें हैं.महाराष्ट्र-हरियाणा विधानसभा चुनावः मोदी सरकार को दूसरी बार प्रचंड बहुमत मिलने के बाद महाराष्ट्र-हरियाणा में विधानसभा के चुनाव हो … Read more

ممبئی اوراطراف کے اسمبلی حلقوں سے 14 اقلیتی امیدواروں کی کامیابی حکمت عملی اور منظم ووٹنگ سے یقینی بنائی جاسکتی ہے:تجزیاتی رپورٹ

ممبئی16اکتوبر (یواین آئی ) ممبئی سمیت مہاراشٹر میں متعدد ایسے اسمبلی حلقے ہیں ،جن کے رائے دہندگان اگر بہتر اور منصوبہ بند انداز میں حق رائے دہی کا استعمال کریں تو کسی بھی پارٹی کے اقلیتی امیدوار اسمبلی کے ایوان میں آسانی سے داخل ہوسکتے ہیں۔اس سلسلے میں ایک غیرجانبدار تنظیم نے ممبئی سمیت تقریباً … Read more

کانگریس اور راشٹروادی کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا: وزیر اعظم مودی کا اکولہ میں جلسہ سے خطاب

اکولہ:(محمد فرحان امین) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے تشہیری جلسے میں یہاں خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور راشٹروادی کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سرکاروں کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا جس سے ریاست کی ترقی نہیں ہو پائی۔ وزیر اعظم نریندر مودی تشہیری جلسے سے … Read more

 मुंब्रा-कलवा : शिवसेना प्रत्याशी हिंदू इलाके में दीपाली और मुस्लिम क्षेत्रों में सोफिया नाम से प्रचार कर रहीं

मुंब्रा-कलवा से शिवसेना प्रत्याशी का मूल नाम दीपाली भोंसले, शादी के बाद उन्होंने सोफिया सैयद नाम रख लिया करीब दो दशक के करियर में 30 से ज्यादा मराठी फिल्मों में छोटे-बड़े रोल कर चुकी हैं दीपाली 2014 में दीपाली ने आप के टिकट पर अहमदनगर से चुनाव लड़ा था, जिसमें वह हार गईं मुंबई. महाराष्ट्र … Read more

کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو5 ہزار روپئے ماہانہ بھتہ

کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کا مشترکہ انتخابی منشور جاری ممبئی:(ور ق تازہ نیوز) کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کے مشترکہ انتخابی منشورکا آج یہاں اجراءہوا جس میں ریاست کے کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو ماہانہ 5 ہزار روپئے بیروزگاری وظیفہ، نئی کمنیوں وصنعتوں میں ریاست کے لوگوں کو80 … Read more