آخر کار کانگریس کے باغی ایم ایل اے عبدالستار نے شیوسینا کا دامن تھاما
عبدالستار ، جو اورنگ آباد ضلع میں سلوڑ اسمبلی سیٹ کی نمائندگی کرتے ہیں ،آج پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی موجودگی میں ان کی رہائش گاہ پر سینا میں شامل ہوگئے۔ اورنگ آباد: 2 ستمبر: (اہجنسیز) کانگریس کے دو مرتبہ رکن اسمبلی اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر عبدالستار آج بتاریخ 2 ستمبر کو شیوسینا … Read more