جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات نتائج 2019: ابتدائی رجحانات میں کانگریس – جے ایم ایم اتحاد بی جے پی سے آگے

جھارکھنڈ کے انتخابی نتائج 2019 کی تازہ ترین خبریں: ابتدائی رجحانات میں کانگریس کا اتحاد بی جے پی سے آگے ہے.جھارکھنڈ اسمبلی کی 81 نشستوں کے لئے اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، جس میں JMM اور کانگریس اتحاد آگے چل رہا ہے. رانچی: جھارکھنڈ میں اسمبلی کی کل 81 سیٹوں کے لئے آج … Read more

کانگریس کے رکن راجیہ سبھا نےسونیا گاندھی کو خط لکھ کر شیوسینا سے ہاتھ ملانے کا دیا مشورہ- جانیں معاملہ

مہارشٹرا انتخابات کے نتائج ائے ہوۓ 9 دن ہوگئے ہیں مگر حکومت سازی کے اثار نہیں دکھائی دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کی کرسی کے جدوجہد کو لے کر شیوسینا اور بی جے پی میں کھینچا تانی جاری ہے، کانگریس کے رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی نے اپنی پارٹی کی عبوری صدر کو خط لکھ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں کانگریس – این سی پی کی جگہ ونچت بہوجن آگھاڑی ایک بڑی سیاسی طاقت ہوگی: فڑنویس

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات تیزی سے قریب آرہے ہیں اور وزیر اعلی دیویندر فڑنویس ریاست بھر میں یاترا پر ہیں۔انگریزی روزنامہ "ممبئی مرر” نے مراٹھواڑہ میں وزیر اعلیٰ کی یاترا کے دوران ان کا انٹرویو لیا. دوران انٹرویو فڑنویس نے پیش گوئی کی کہ انتخابات کے بعد ریاست میں سیاسی قوتوں کا دوبارہ اتحاد ہوگا ، … Read more