فیس بک پر مبینہ ‘فرقہ وارانہ’ ریمارکس پر اعجاز خان گرفتار : 24 اپریل تک پولیس تحویل

اداکار اعجاز خان AjajaKhan# ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ اس بار ، جبکہ پوری دنیا وبائی مرض کی لڑائی لڑ رہی ہے ، اداکار مبینہ طور پر "فرقہ وارانہ” تبصرے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے ہیں ۔ انھیں 18 اپریل کو ممبئی پولیس اسٹیشن (کھار) نے گرفتار کیا۔ اطلاعات کے مطابق … Read more

ایم آئی ایم نے طے کیا تو ممبرا سے ضرور الیکشن لڑوں گا: اعجاز خان دارالفلاح مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی، عوام نے زبردست استقبال کیا

ممبئی۔۲۳؍ اگست: (فرحان حنیف وارثی) بگ باس فیم اعجاز خان نے آج ممبرا کے مشہور سماجی کارکن اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کلوا ممبرا کے فعال لیڈر نصیر خان کے ساتھ ممبرا کوسہ کا دورہ کیا۔ جمعہ ہونے کی وجہ سے ممبرا میں کافی چہل پہل تھی، اور اس میں جب یہ خبر پھیل گئی … Read more

بےباک اداکار اور قومی رضاکار اعجاز خان گرفتار

تبریز انصاری کی شہادت اور ” جے شری رام ” کے غنڈوں کے خلاف حق بیانی کرنے کے جرم میں مشہور اداکار اور مسلمانوں کے ہمدرد رضاکار ” اعجاز خان ” کو آج ممبئی پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیاہے یہ خبر جہاں انصاف پسند حلقوں میں نہایت ہی المناک ہے وہیں مسلمانوں کے … Read more