اے آئی ایم آئی ایم سے علیحدگی کے بعد ونچت بہوجن اگھاڑی نے 25 مسلم امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا

امراوتی: 13 ستمبر ، 2019( عمران انعامدار ، ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ)امراوتی میں ایک عوامی تقریب میں ، ونچت بہوجن اگھاڈی چیف پرکاش امبیڈکر نے آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 25 مسلم امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم سے علاحدگی سے پارٹی کی کارکردگی … Read more

مہاراشٹر کا اگلا وزیر اعلی ونچت بہوجن اگھاری سے ہوگا: پرکاش امبیڈکر- ایم آئی ایم کو محض 8 سیٹیں دی جائیں گی: امتیاز جلیل برہم: اتحاد ٹوٹنے کا امکان

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) اسمبلی انتخابات کے بعد مہاراشٹر کا نیا وزیر اعلی ونچت بہوجن آگھاڈی (وی بی اے) سے ہوگا، اس بات کا اظہار پارٹی کے صدر پرکاش امبیڈکر نے آج یہاں دیویندر فڑنویس کے ایک بیان کے جواب میں کیا. وہیں اتحاد کے باوجود آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں کانگریس – این سی پی کی جگہ ونچت بہوجن آگھاڑی ایک بڑی سیاسی طاقت ہوگی: فڑنویس

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات تیزی سے قریب آرہے ہیں اور وزیر اعلی دیویندر فڑنویس ریاست بھر میں یاترا پر ہیں۔انگریزی روزنامہ "ممبئی مرر” نے مراٹھواڑہ میں وزیر اعلیٰ کی یاترا کے دوران ان کا انٹرویو لیا. دوران انٹرویو فڑنویس نے پیش گوئی کی کہ انتخابات کے بعد ریاست میں سیاسی قوتوں کا دوبارہ اتحاد ہوگا ، … Read more

امتیاز جلیل کی کامیابی اور مسلمانوں کا سیاسی نفع نقصان

نوٹ بندی، بے روزگاری ،بڑھتے تعصب اور صرف لفّاظی سے پریشان اس ملک کی کروڑوں عوام سمیت ملک کے بیشتر سےاسی جانکاروں نے گذشتہ روز ظاہر ہوئے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کو سُننے کے بعد اپنی بھوَیں چڑھا لیں سوائے میڈیا چینلس کے جو انتخابات کے ختم ہوتے بی جے پی کی تین سو … Read more

قصاب جیسا دہشت گرد تھا، ویسی ہی دہشت گرد ہیں سادھوی پرگیہ : پرکاش امبیڈ کر

ممبئی: مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار بنائے جانے کے بعد سادھوی پرگیہ مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ سادھوی پرگیہ ٹھاکرکے شہید ہیمنت کرکرے پر دیئے گئے متنازعہ بیان کے بعد رد عمل کا دور جاری ہے۔اسی کے بیچ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے پوتے اور ونچت بہوجن … Read more

فیس بُک پر اسدالدین اویسی اور پرکاش امبیڈکر کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ’ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:15جنوری(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی کے لیڈران کے خلاف فیس بُک پر ماہور کے نوجوان ولبھ وجئے راو آملے نے قابل اعتراض پوسٹ تحریر کیا اس معاملے میں شیواجی دیوی داس جوگدنڈ نے سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. معاملے میں پولس نے کل رات دیر گئے مقدمہ درج کردیا ہے ۔ … Read more