ایم آئی ایم اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وی بی اے سےبات کو تیار:امتیاز جلیل

اورنگ آباد،24ستمبر(یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کی مہاراشٹر یونٹ کے صدر اور اورنگ آبادسے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے آج کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیٹوں کی تقسیم کےسلسلے میں ونچت بہوجن اگھاڑی(وی بی اے) کے صدر پرکاش امبیڈکر کے ساتھ ان کی پارٹی بات … Read more

नांदेड़: सैयद मोईन की घर वापसी, AIMIM के नेताओं से मुलाकात

महाराष्ट्र के पूर्व प्रदेश अध्यक्ष श्री सैयद मोईन ने (24 सितंबर) को मजलिस के नांदेड़ जिला प्रभारी के साथ मुलाकात की। यह बताया गया है कि सैयद मोइन की घर वापसी हो गयी है और एक या दो दिनों में नांदेड़ में एक समारोह आयोजित किया जाएगा जिसमें उन्हें औपचारिक रूप से शामिल होने की … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات :ونچت بہوجن اگھاڑی کی پہلی فہرست جاری

ناندیڑ:24ستمبر(ور ق تازہ نیوز)مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے انتخابی پروگرام کااعلان ہونے کے بعدمختلف سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدواروں کے ناموں کوقطعیت دینا شروع کردیاہے لیکن مہاراشٹرکی سیاست میں ہلچل پیداکرنے والی ونچت بہوجن اگھاڑی اور ایم آئی ایم کے امیدواروں کی طرف سب کی نگاہیں ہیں ۔ ایم آئی ایم اور وی بی اے میں … Read more

اے آئی ایم آئی ایم نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی. وارث پٹھان…..

Happy to announce @aimim_national candidates for upcoming #MaharashtraElections2019 1 Ratnakar Dnyanu Daware (Kurla) 2 Mohammed Saalim Qureshi (Bandra East) 3 Shahawaz sarfraz Hussain shaikh (anushaktinagar) 4 @warispathan (Byculla) 5 Arif Moinuddin Shaikh (Andheri West) — Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) September 23, 2019 حیدرآباد ، 23 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی … Read more

ناندیڑ: مشاعروں پر لاکھوں روپیوں کاخرچ مگر مسلمانوں کے فلاحی و ترقیاتی مسائل پرکوئی توجہ نہیں

ناندیڑ:23ستمبر (ور ق تازہ نیوز) ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی ان دنوں اپنے سب سے خراب دور سے گزرہی ہے۔ سال 2014ء کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں کسی طرح کانگریس پارٹی نے 41 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن حالیہ لوک سبھا چناو میں مہاراشٹرسے صرف ایک ہی امیدوار کامیاب … Read more

 एमआयएमसाठी दरवाजे कधीच बंद केलेले नाहीत, दरवाजे अद्यापही खुले : प्रकाश आंबेडकर

पुणे : एमआयएमसाठी वंचित बहुजन आघाडीचे दरवाजे कधीच बंद केलेले नाहीत, दरवाजे अद्यापही खुले आहेत असं वक्तव्य प्रकाश आंबेडकरांनी केलं आहे. पुण्यातल्या पत्रकार परिषदेत ते बोलत होते. एमआयएम संविधानाची शपथ घेऊन काम करतं त्यामुळे आम्ही एमआयएमला धर्मनिरपेक्ष मानतो. एमआयएमसाठी आम्ही दरवाजे कधीच बंद केलेले नाहीत. त्यांनी दरवाजे बंद केलेत आणि त्यांनीच दरवाज्याला टाळे लावले आहेत. … Read more

"میں چیف منسٹر کے عہدہ پر دوبارہ واپس آؤں گا”: دیویندر فڑنویس۔ ادیتہ ٹھاکرے کو نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ دینے پر سینا خود فیصلہ کرے گی

ممبئی: مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ہفتے کے روز کہا کہ بی جے پی اور شیوسینا اگلے ماہ کے اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑیں گی۔ وزیراعلیٰ نے پراعتماد ہوکر کہا کہ وہ انتخابات کے بعد اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے۔انہوں نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا کہ بی جے پی کل 288 … Read more

اہم خبر:مہاراشٹراسمبلی انتخابات 2019 کی تاریخ کا اعلان

۔نئی دہلی۔:21 ستمبر (ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کی تاریخ کا آج 21ستمبر کو دوپہر بارہ بجے چیف الیکشن کمشن آف انڈیا شری ارورا نے پریس کانفرنس میں کیا ہے۔مہاراشڑ میں دیوالی سے قبل چناؤ ہو رہے ہیں۔ ہریانہ اور مہاراشٹر میں 21 اکتوبر کو ہوں گے اسمبلی الیکشن، ووٹوں کی گنتی … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات : صرف "پلوامہ” جیسا حملہ ہی ووٹرس کے رحجان کو تبدیل کرسکتا ہے: شرد پوار

اورنگ آباد: مہاراشٹرا میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت کے خلاف سخت ناراضگی پائی جارہی ہے ، اور صرف پلوامہ جیسا واقعہ انتخابات سے قبل ہی جذبات کو بدل سکتا ہے۔ یہ بات جمعہ کو این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہی۔ پوار پارٹی کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد پریس … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات کی تاریخ کاابھی تک اعلان نہیں ہوا : سوشل میڈیاپر وائرل تاریخ فرضی ‘عوام اعتماد نہ کریں

ناندیڑ:20ستمبر(ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات 2019 کی تاریخ کا آج 20ستمبر کو شب سات بجے تک الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔البتہ جھوٹ و فرضی پیغامات کو اڈہ بنے ہوئے سوشل میڈیا پرگزشتہ ایک ہفتہ سے اسمبلی الیکشن کی تاریخ ظاہر ہلونے کے پیغامات پھیلائے جارہے … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: این سی پی نے 5 امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کردیا ، بہن پنکجا منڈے کے خلاف پرلی سے دھننجئے منڈے میدان میں

بدھ کے روز بیڑ میں پارٹی کے ایک اجلاس میں شرکت کے دوران ، شرد پوار نے ضلع سے تعلق رکھنے والے پانچ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ، جن میں اپوزیشن لیڈر دھننجئے منڈے کا نام بھی شامل ہے۔ پوار نے سہ پہر کو اسمبلی انتخابات سے قبل اپنے ریاستی سطح کے دورے … Read more

ناندیڑ: کانگریس امیدواروں کی 20 ستمبر کو پہلی فہرست جاری اشوک راو بھوکر یا ناندیڑ حلقہ جنوب سے امیدوارہوں گے؟

ناندیڑ:18 ستمبر (ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کی تواریخ کا اعلان ایک دو دن میں ہونے جارہا ہے ۔اسلئے سیاسی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کی فہرستوں کو قطعیت دینا شروع کردیا ہے۔کانگریس اورراشٹروادی کانگریس نے اپنی دوست جماعتوں کے ساتھ مل کر چناو لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔ کانگریس اور این سی پی نے 125-125اورحلیف … Read more

ناندیڑ : مجلس کے قائدین کی بلولی میں کانگریس لیڈر سے فارم ہاوس پر ملاقات سیاسی حلقوں و سوشل میڈیا پر نئی بحث

ناندیڑ:18ستمبر(ور ق تازہ نیوز)آئندہ ایک دو دن میں مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے پروگرام کااعلان ہوجائے گا، اسلئے ریاست میں سیاسی سرگرمیاں کافی عروج ہیں۔ کانگریس اور راشٹروادی کانگریس کے قائدین موقع پرستی کی سیاست کرتے ہوئے بی جے پی اور شیوسینا کادامن تھام رہے ہیں تاکہ آئندہ انتخابات میں وہ بھی کامیاب ہوسکے ۔ جبکہ دوسری … Read more

ونچت بہوجن اگھاڑی تمام 288 سیٹوں پر تنہا الیکشن لڑے گی: امبیڈکر

کولہاپور،18ستمبر(یو این آئی) ونچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے)کے رہنما پرکاش امبیڈکر نے کہا ہے کہ آئندہ مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں ان کی پارٹی تنہا تمام سیٹوں پرامیدوار کھڑے کرے گی۔ مسٹر امبیڈکر بدھ کے روز دوپہر کو یہاں شاہو اسمارک بھون میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی لوک سبھا … Read more

!ٹی آر ایس، مہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی

ضلع ناندیڑ کے منتخب نمائندوں و دیگر افراد پر مشتمل وفد کی ملاقات کے بعد چیف منسٹر کا غور شروع حیدرآباد۔18ستمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹر سمیتی مہاراشٹرامیں ہونے جارہے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی! چیف منسٹر نے اس مسئلہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ ریاست مہاراشٹرا میں موجود ریاست دکن کے اضلاع سے تعلق … Read more

مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن اگھاڑی میں دوبارہ اتحاد کے امکانات

اورنگ آباد۔17. ستمبر(ورق تازہ نیوز)عین اسمبلی انتحابات سے قبل ونچت بہوجن اگھاڑی اور مجلس اتحاد المسلمین کے درمیان اتحاد ٹوٹ جانے سے مہاراشٹر کے دلت اور مسلم ووٹرز میں مایوسی چھا گئی تھی لیکن آ ج ایک اہم خبر پی ٹی آئی کے حوالے سے آئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ونچت بہوجن اگھاڑی … Read more

ملک کے موجودہ حالات پر مسلم رہنماؤں کا اظہار تشویش،مسلم نمائندگی ختم کرنے کی سازش ناکام کرنے کا عزم

ممبئی 16 ستمبر (یواین آئی)ممبئی کے مسلمان رہنماؤں اور عمائدین شہر نے ملک کے موجودہ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیاکہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں ایوان میں مسلمانوں کی نمائندگی ختم کرنے کی سازش کو اپنے حق رائے دہی اور اتحاد کے بل بوتے پر ناکام بنادیاجائے گا۔ … Read more

اے آئی ایم آئی ایم سے علیحدگی کے بعد ونچت بہوجن اگھاڑی نے 25 مسلم امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا

امراوتی: 13 ستمبر ، 2019( عمران انعامدار ، ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ)امراوتی میں ایک عوامی تقریب میں ، ونچت بہوجن اگھاڈی چیف پرکاش امبیڈکر نے آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 25 مسلم امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم سے علاحدگی سے پارٹی کی کارکردگی … Read more

مہاراشٹراسمبلی چناو ملتوی ہوسکتے ہیں’ ممبئی ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

ممبئی:13ستمبر(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی چناو 2019 کو ملتوی کرنے کے لئے ممبئی ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔پٹیشنر کا کہنا ہے کہ ریاست میں سیلاب اور قحط سالی سے 40 فیصد علاقہ متاثر ہے ایسے میں اگر الیکشن ہوتے ہیں تو ووٹرس کو ووٹ ڈالنے کےلئے پریشانی … Read more

ونچت بہوجن اگھاڑی ۔ایم آئی ایم بہت کٹھین ہے ڈگر پنگھٹ کی

از:محمدتقی(اعزازی مدیرروزنامہ ”ورق تازہ“ناندیڑ).9325619858 مہاراشٹر کی سیاست میں اس وقت بڑاسیاسی بھونچال آیا تھا جب اپریل۔ مئی 2019 کے عام لوک سبھا انتخابات میں قدیم نام نہاد سیکولر پارٹیوں کانگریس اور نیشلسٹ کانگریس پارٹی کے 90 فیصد امیدواروں کو دھول چاٹنی پڑی تھی ۔ریاست کے 48 حلقوں میں کانگریس کا صر ایک اور راشٹروادی کے … Read more

ہم کانگریس سے اتحاد نہیں کریں گے: پرکاش امبیڈکر’ جلد ہی امیدواروں کی فہرست کا اجراء. امتیاز جلیل پر اتحاد سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام

امبیڈکر نے کانگریس کی قیادت پر اتحاد کی ان کی مستقل درخواستوں کا جواب نہیں دینے کا الزام عائد کیا۔ "ہمارے وی بی اے قائدین سنٹرل کانگریس کی قیادت سے رابطے میں تھے ، لیکن ردعمل کم تھا۔” (تصویر: سنکٹ وانکھاڈے / ایچ ٹی فوٹو) 10 ستمبر ، 2019 01:14 IST۔ نریش کماتھ ، ممبئی۔ … Read more

ایم آئی ایم 74 سیٹوں پرامیدوار کھڑے کررہی ہے؟‘آج امیدواروں کی پہلی فہرست کااجراء:امتیازجلیل

اورنگ آباد:9ستمبر(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی سے علاحدہ ہونے کے بعد مہاراشٹرمیں ایم آئی ایم 74سیٹوں پراپنے امیدوار کھڑے کررہی ہے اور امیدواروں کی پہلی فہرست بروز منگل 10ستمبر کی شام جار ی کی جارہی ہے ۔ آج اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس میں ایم آئی ایم پردیش صدر اور رکن پارلیمان امتیاز … Read more

کانگریس۔راشٹروادی کانگریس میں220 سیٹوں پرمفاہمت ‘آخری فیصلہ جلد

پونے:7ستمبر(ورق تازہ نیوز) کانگریس اور راشٹروادی کانگریس میں سیٹون کے بٹوارے پر اب بھی تبادلہ خیال جاری ہے تاہم 220سیٹوں پرمفاہمت ہوچکی ہے ۔کچھ سیٹوں کوبدلا بھی جاسکتاا ہے ۔آئندہ 6-5 دنوں میں دونوں پارٹیوں کے قائدین کا اجلاس ہوگا جس میںبٹوارے پرقطعی فیصلہ کیاجائے گا۔ اس طرح کا صحافتی بیان راشٹروادی کانگریس کے پردیش … Read more

بی جے پی کے ساتھ اتحاد ناگزیر: ادھو ٹھاکرے

7 ستمبر ، 2019 ، 13:10 IST۔ ممبئی: ان خبروں کے درمیان کہ مہاراشٹرا کی حکمراں بی جے پی اور شیوسینا اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نشستوں کی تقسیم پر اپنی پوزیشن سخت کررہی ہیں ، سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں کہا … Read more

پرکاش جی! اب بھی مہاراشٹر کا آئندہ وزیر اعلیٰ ونچت اگھاڑی کا ہوگا ؟

اورنگ آباد: 6ستمبر (ورق تازہ نیوز) ایم آئی ایم کے مہاراشٹر پردیش صدر اور ایم پی امتیاز جلیل نے آج اعلان کیاکہ اُنکی پارٹی ونچت بہوجن اگھاڑی سے انتخابی معاہدہ ختم کردیا ہے ۔ اور اکتوبر 2019ءمیں ہونے والے اسمبلی چناو میں اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی ۔ یہ خبر ونچت اگھاڑی کے … Read more

ایم آئی ایم سے اتحاد نہیں ٹوٹا:ونچت اگھاڑی کی وضاحت

پونے:6ستمبر(ورق تازہ نیوز)جمعہ 6ستمبر کو اورنگ آباد میں ایم آئی ایم کے پردیش صدر اور رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیلکی جانب سے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی ونچت اگھاڑی کاردعمل سامنے آیا ہے ۔ ونچت اگھاڑی کے میڈیاکوجاری کردہ مراسلے کے بموجب … Read more

مہاراشٹر کا اگلا وزیر اعلی ونچت بہوجن اگھاری سے ہوگا: پرکاش امبیڈکر- ایم آئی ایم کو محض 8 سیٹیں دی جائیں گی: امتیاز جلیل برہم: اتحاد ٹوٹنے کا امکان

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) اسمبلی انتخابات کے بعد مہاراشٹر کا نیا وزیر اعلی ونچت بہوجن آگھاڈی (وی بی اے) سے ہوگا، اس بات کا اظہار پارٹی کے صدر پرکاش امبیڈکر نے آج یہاں دیویندر فڑنویس کے ایک بیان کے جواب میں کیا. وہیں اتحاد کے باوجود آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) … Read more

آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹر پر ترنگا کیوں نہیں لہرایاجاتا تھا : اشوک چوہان

ناندیڑ:2ستمبر(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر سمیت ناندیڑمیں وزیراعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے مہا جنادیش یاترا نکالی جس میں انھوں نے ناندیڑمیں قیام کے دوران کانگریس اور اسکے قائدین کوآڑے ہاتھوں لیاجس کا آج سابقہ وزیراعلیٰ و کانگریس پارٹی کے سینئر قائد اشوک راوچوہان نے جواب دیتے ہوئے سوال پوچھا کہ سال 1947 تا سال 2003 ءتک ناگپورمیں … Read more