بھاجپا کی بڑی جیت کے بعد مسلم خاندان نے نو زائیدہ بچے کا نام رکھا ‘نریندر دامودر داس مودی’

گونڈا: وزیر اعظم نریندر کی پالیسیاں اور کاموں سے متاثر ہو کر ضلع کے ایک مسلم پریوار نے اپنے نو زائیدہ بچے کا نام وزیر اعظم کے نام پر رکھا ہے ۔ ساتھ پنچایتی افسر کو اس بچے کا نام پریوار رجسٹر میں درج کر جنم سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو کہا ہے ۔ ضلع کے … Read more