مہاراشٹر الیکشن سے پہلے بی جے پی کے لیے بری خبر، وزیر اعلیٰ فڑنویس پر چلے گا مقدمہ
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب میں 3 ہفتہ سے بھی کم وقت بچا ہے۔ اس درمیان بی جے پی اور وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو سپریم کورٹ سے زبردست جھٹکا لگا ہے۔ انتخابی حلف نامہ میں جانکاری چھپانے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے ان کے خلاف ٹرائل چلانے کا … Read more