اندھے، بہرے اور گونگے لوگ !

نریند ر مودی کی جیت پر مولوی ’وجد‘ میں آگیا۔۔۔۔ کچھ لوگ اسے ’حال‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور پھر کرتے پائجامے اور ٹوپی میں باریش مولوی صاحب اتنا ناچے اتنا ناچے کہ شاید ان کے ساتھ ان کی دنیا بھی ناچنے لگی ہوگی۔ ویسے بھی ان کےلیے دنیا ہی اہم ہے۔ ان کے ارد … Read more