ناندیڑ:4اگست۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں ہونے والے آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کے ٹکٹ پرچناو لڑنے کے خواہشمندامیدواروں ناندیڑضلع ‘و اطراف واکناف کے اضلاع کے لئے مراٹھواڑہ صدر فیروزخان لالہ نے پریس نوٹ جاری کیا ہے جو حسب ذیل ہے۔