بیڑ ضلع میں تبلیغی جماعت کے ارکان کوفرقہ پرستوں نے نشانہ بنایا‘جان سے مارنے کی کوشش
جملہ 5 افراد کی شناخت، دو گرفتار، دیگر تین کے لیے سرچ ٹیم کی تشکیل : ضلع ایس پی اورنگ آباد :18 ستمبر (یو این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم اور ہجومی تشدد اور ذدوکوب کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، کچھ دن … Read more