بریکنگ نیوز : اورنگ آباد میں 10 سے 18 جولائی تک کرفیو نافذ
یہ فیصلہ ڈویژنل کمشنر آفس میں عوامی نمائندوں ، کاروباری افراد ، تاجروں اور انتظامی اداروں کے اجلاس میں لیا گیا۔ صنعتوں سمیت تمام بند ہوجائیں گے یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامیہ نے عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا تھا اورنگ آباد: کورونا کے بڑھتے ہوئے وبا کے پس … Read more