اورنگ آباد میں کورونا کے 192نئے معاملے،متاثرین کی مجموعی تعداد 5757 ہوئی

اورنگ آباد یکم جولائی(یواین آئی)مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بدھ کو کورونا وائرس(کووڈ-19)انفکشن کے 192 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5757 پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع انتظامیہ ذرائع کے مطابق کورونا کے نئے معاملوں میں 115 مرد اور 77خواتین شامل ہیں۔نئے کیسز میں 116 اورنگ آباد میونسپلٹی علاقہ … Read more

اورنگ آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5،239 ہوگئی

اورنگ آباد، 29 جون ( یواین آئی ) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پیر کے روز کورونا وائرس ( کووڈ انیس ) کے 202 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5،239 ہوگئی۔ ضلع انتظامیہ نے یہ اطلاع دی۔ کورونا کے 202 نئے کیسز میں سے 114 اورنگ آباد میونسپل … Read more

اورنگ آباد میں کورونا کے 208 نئے معاملوں کی تصدیق

اورنگ آباد،28 جون (یواین آئی)مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اتوار کو کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متاثر 208 نئے معاملوں کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع میں متاثرین کی کُل تعداد 5000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ان نئے مریضوں میں سے 115 میونسیپل کارپوریشن سے ہے جبکہ دیگر 93 دیہی علاقوں سے ہیں۔نئے 208 معاملوں … Read more

کوڈ 19 : اورنگ آباد کی بجاج آٹو کمپنی کے 2 ملازمین کی موت ، پلانٹ میں 140 سے زائد متاثر

اورنگ آباد : 27 جون (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میں بجاج آٹو کی مینوفیکچرنگ سہولت کے دو ملازمین COVID-19 کی وجہ سے فوت ہوگئے ، اور مزید 140 افراد کے مثبت ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ بجاج نے کوویڈ 19 کے تازہ کیسز کی وجہ سے اورنگ آباد فیکٹری دوبارہ بند ہونے … Read more

اسمارٹ شہر اورنگ آباد میں شعبہ صحت کی شرمسار حقیقت : کورونا سے خوفزدہ ڈاکٹرس، معذور بچی کے علاج کےلئے بھٹکتے رہے والدین

اورنگ آباد کا شمار مرکزی حکومت کے معروف اسمارٹ سٹی پروجیکٹ میں ہوتا ہے جس سے شہروں میں بنیادی انفراسٹرکچر میں تبدیلی کرنا اہم مقصد تھا۔اورنگ آباد مراٹھواڑہ کی راجدھانی کہلاتا ہے اور سیاحتی اعتبار سے مہاراشٹر کی راجدھانی ہے لیکن یہاں پیش آئے ایک حالیہ واقعہ نے اسمارٹ سٹی کی نہ صرف قلعی کھول … Read more

اورنگ آباد کی جامع مسجد کو کوارنٹین سینٹر بنایا

اورنگ آباد، 21 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں گزشتہ ایک پکھواڑے سے کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے پازیٹیو معاملوں کی تعداد بڑھنے کے پیش نظر ضلع کی جامع مسجد میں کاشف العلوم مدرسہ کو 100 بستر والا کوارنٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) کے … Read more

اورنگ آباد:کورونا سے متاثر قیدی عمران بیگ اسپتال سے فرار

اورنگ آباد ، 19 جون ( یواین آئی ) قتل معاملے میں ہرسول جیل کا 35 سالہ قیدی گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال (جی ایم سی ایچ) کے وارڈ نمبر 13 سے کورونا کے علاج کے دوران جمعہ کی صبح الصبح فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قتل معاملے میں ملوث عمران بیگ ناصر بیگ کے … Read more

اورنگ آباد: لاک ڈاؤن خاتمہ کے بعد ایک ہفتہ میں  اوسطاً روزانہ 100 مریضوں کا اضافہ۔

اورنگ آباد  : 15 جون  (یو این آئی)اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں قابل لحاظ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اس ایک ہفتہ کے دوران یہاں 695 نئے مصدقہ مریضوں کی کوویڈ-19 جانچ رپورٹ مثبت پائے جانے کے باعث مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔8 جون کو لاک … Read more

اورنگ آباد میں کورونا کے 64 نئے کیسز,مراٹھواڑا میں متاثرین کی تعداد2،944

اورنگ آباد 07 جون (یواین آئی) اتوار کے روز مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) انفیکشن کے 64 نئے کیسز سے متاثرہ افراد کی تعداد 2،014 ہوگئی۔ضلعی افسر نے بتایا کہ نئے معاملات میں 37 مرد اور 27 خواتین ہیں۔ اس سے قبل ہفتے کے روز ، ضلع میں کورونا … Read more

کورونا وائرس کے شر میں خیر کے قابل تقلید کارنامے: مسلم نمائندہ کونسل نے کی ستائش

اورنگ آباد 7 جون (یو این آئی) کورونا وائرس کے باعث پھیلی وبائی صورتحال اور نتیجتاً ملک بھر میں لاگو کی گئی تالہ بندی (لاک ڈاؤن) کے باعث گزشتہ دو ڈھائی ماہ کے دوران عوامی زندگی اور تمام شعبہ ہائےحیات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اسی دوران خیر و برکت والا ماہ رمضان بھی گزر … Read more

اورنگ آباد:نجی اسپتالوں کے 80 فیصد بستروں پر حکومت کا کنٹرول

فیصلے کے 2 ہفتوں بعد بھی معاملہ ابھی تک ٹائیں ٹائیں فش اورنگ آباد : ریاستی حکومت کی جانب سے کوویڈ -19 مریضوں کے علاج کے لیے چیریٹی ٹرسٹوں کے زیر انتظام نجی اسپتالوں میں 80 فیصد تک بستروں کا کنٹرول حاصل کرنے احکامات دیئے جانے کے 2 ہفتے گزر جانے کے بعد بھی ابھی … Read more

کورونا کے خلاف ابتک ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے، اصل میچ اب شروع ہوا ہے: اورنگ آباد پولس کمشنر

اورنگ آباد میں کورونا کے 47 نئے مریض؛ ابتک 85 ہلاکتیں، جملہ تعداد 1696 ہوئی اورنگ آباد : 3 جون (یو این آئی)کورونا وائرس کو شکست دینے اور اس پر قابو پانے کے لیے ماہ رواں جون بہت اہمیت کا حامل ہے، اس ماہ ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ ہم اب تک کورونا … Read more

اورنگ آباد: کورونا متاثرین کی لگارتار بڑھ رہی ہے تعداد۔آج 80 مریض پائے گے۔ جملہ تعداد 829 ہوگئ۔

اورنگ آباد : 15 مئی (یو این آئی)یہاں کورونا کا قہرلگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہےآج دوپہر تک شہر میں کورونا وائرس کے 80 نئے مصدقہ مریض ہائے گئے۔حکومتی اطلاعات کے مطابق آج صجح 74 مریض ملے تھے اور دوپہر میں مزید 4 نئے مریض ملنے کے بعد یہ تعداد 80 ہو گئی ہے۔ اورنگ … Read more

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا سے بزرگ کی موت.61نئے معاملے

اورنگ آباد (مہاراشٹر)،11 مئی (یواین آئی) مہاراشٹر میں اورنگ آباد کے سرکاری میڈیکل کالج اسپتال(جی ایم سی ایچ) میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔افسروں نے پیر کو بتایا کہ رام نگر کے رہنے والے 80 سالہ بزرگ کو آٹھ مئی کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔اس کی جانچ رپورٹ … Read more

ماہ اپریل کی تنخواہ اساتذہ کے اکاونٹ میں 15 مئی تک جمع ہوجائے گی۔شیخ عبدالرحیم

اورنگ آباد:(راست) مسلسل نمائندگی کے بعد آخر کار اساتذہ کی اپریل ماہ کی تنخواہ 15 مئی تک انکے اکاو¿نٹ میں جمع ہوگی انشاءاللہ ۔جب تنخواہ سپرنٹنڈنٹ سے رابطہ کیا گیا تو اس نے تنخواہ کے بارے میں دریافت کیا اور معلوم ہوا کہ خزانے کے دفتر کے ذریعہ فنڈز کی کمی اور بلوں کو روکنے … Read more

کورونا: اورنگ آباد میں 72 جوانوں سمیت 90 نئے معاملے سامنے آئے

اورنگ آباد، 8 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جمعہ کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ 90 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں 72 جوان شامل ہیں۔ افسران نے بتایا کہ ان نئے معاملوں کے ساتھ ضلع میں کورونا کے کُل 468 مریض سامنے آئے … Read more

اورنگ آباد: مزدور- ٹرین حادثہ نہیں قتل ہے اور قاتل حکومت ہے: امتیاز جلیل کی مذمت

اورنگ آباد: 8 مئی (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد کے ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے کرماڈ میں ریلوے حادثے کی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا اور کہا کہ یہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے جس کے لئے حکومت ذمہ دار ہے۔ Aurangabad MP Imtiaz Jaleel sahab addressing media after … Read more

اورنگ آباد میں دردناک حادثہ، پٹری پر سوئے مزدوروں پر چڑھ گئی ٹرین، 17 ہلاک

پی ایم نریندر مودی نے حادثہ پر افسوس ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ”میں نے وزیر ریل پیوش گویل سے بات چیت کی ہے وہ اس معاملے پر باریکی سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہر طرح کی ضروری مدد کی جا رہی ہے۔“ لاک ڈاؤن کے درمیان مسائل سے دو چار مہاجر مزدوروں … Read more

اورنگ آباد کورونا اپ ڈیٹ 7 مئی : 1 موت ، 17 نئے معاملات : مریضوں کی تعداد 373

اورنگ آباد : 7 مئ (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میں آصفیہ کالونی کے ساکن 95 سالہ شخص کا کورونا وائرس کے باعث آج انتقال ہوگیا. مزید 17 افراد کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد آج اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 373 ہوگئی ہے۔ آج 7 مئی 2020 دوپہر 1 بجے … Read more

اورنگ آباد میں کورونا کے 28نئے معاملات، مجموعی تعداد 349ہوئی

اورنگ آباد، 6مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بدھ کو عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 28نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 349پر پہنچ گئی ہے۔ Aurangabad Corona Update; 28 more positive patients found. Jaibhimnagar – 5. Kabadipura – 5. Dattanagar – 4. … Read more

کورونا فری انڈیا اور آگہی مہم کے تحت ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کا آن لائن کوئز مقابلہ!

اورنگ آباد۔ کوویڈ ۔19 (کورونا وائرس) کے پھیلنے سے پیدا ہونے والے عالمی بحران پر قابو پانے کے لئے والدین اور طلباء کو کورونا وائرس سے متعلق مکمل معلومات پھیلائیں تاکہ خود ، کنبہ اور ملک کو کورونا وائرس سے کیسے بچایا جا سکے۔ ایسا کرنے کی اشد ضرورت ہے . اس موقع پر عام … Read more

اورنگ آباد میں کورونا متاثرہ بزرگ کی موت،24نئے معاملوں کی تصدیق

اورنگ آباد،5 مئی(یواین آئی)مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں منگل کو کورونا وائرس ’کوویڈ 19‘ سے متاثر ایک بزرگ کی موت ہوگئی اور یہاں کورونا متاثر کے 24 نئے معاملے سامنے آئےہیں۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم سی ایچ)کے ڈین ڈاکٹر کینن ییلیکر نے یہ اطلاع دی ہے۔ اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے … Read more

اورنگ آباد : 4 دنوں میں 130 مریضوں کا اضافہ، جملہ تعداد 239

اورنگ آباد : 2 مئی (یو این آئی) اورنگ آباد میں کورونا کا قہرلگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے، گزشتہ نین چار دنوں سے کورونا وائرس کے شکار مصدقہ مریضوں کی تعداد میں اچانک بڑی تعداد میں ہو رہے اضافے کی بدولت عوام میں خوف اور دہشت کی لہر پھیلی ہوئی ہے۔ پچھلے چار دنوں … Read more

کورونا وائرس: اورنگ آباد میں مریضوں میں اضافہ جاری ، 13 مزید مثبت ، کل 95 مریض

16 سال سے کم عمر کے 6 بچے بھی شامل ہیں 13 مریضوں میں سے 12 کا تعلق قلعہ آرک سے جبکہ ایک کا تعلق بھیم نگر-بھاؤسنگھ پورہ سے ہے. کورونا سے بگڑتے حالات کے بعد اورنگ آباد کے مختلف علاقوں کے راستے سیل کیے جارہے ہیں۔ اورنگ آباد:28 اپریل (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد … Read more

اورنگ آباد میں تشویش کی لہر: ایک ہی دن میں 30 نئے مریض، جملہ تعداد 83 ہوئی

اورنگ آباد : 27 اپریل (یو این آئی)اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہی ہے، آج یہاں صبح 3 نئے مریض ملے تھے تاہم شام تک ان میں 27 کا مریضوں کا اضافہ اور ہوا ہے اور آج پازیٹیو رپورٹ آنے والے مریضوں کی تعداد 30 ہو گئی … Read more

اورنگ آباد: کورونا کے 5 نئے مریض : ہلال کالونی کی 3 نو عمر لڑکیاں وائرس کا شکار: کل تعداد 49

اورنگ آباد: 25 اپریل.اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن حدود میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے. آج صبح سے کل 5 مریضوں میں کورونا وائرس کی جانچ مثبت آئی یے. اطلاعات کے مطابق ان میں سے 3 نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں جن کا تعلق ہلال کالونی سے ہے جن کی عمریں 18, … Read more

مراٹھواڑہ: کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے, 60 مصدقہ مریض

اورنگ آباد : 16 اپریل (یو این آئی)مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اورنگ آباد میں آج دو مریضوں کی جانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد یہاں اب مصدقہ مریضوں کی تعداد 40 پر پہنچ چکی ہے،جو قابل تشویش ہے۔ ان 40 مریضوں میں سے 5 لقمہ اجل بن چکے … Read more