إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اورنگ آباد: 4 جولائی (ورق تازہ نیوز) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اورنگ شہر کی مشہور ہستی اور فیس بک یوٹیوب پر چھائے رہنے والے محب مجلس اجّو ڈان کا آج صبح گھاٹی اسپتال میں انتقال ہوگیا.
#AjjuDon #Ajju #Don #Aurangabad

اس بات کی خبر خود ایم پی جناب امتیاز جلیل نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعہ دی. انھوں نے لکھا کہ

واضح ہوکہ گژشتہ دنوں انھیں گھاٹی اسپتال میں شریک کیا گیا تھا .
