اورنگ آباد شاہین باغ تحریک سے جڑے نوجوان سوشل ورکر ساجد پٹھان کا انتقال
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اورنگ آباد: انتہائی افسوسناک خبر آئی ہے کہ "ساجد پٹھان” ساکن باری کالونی، اونگ آباد کا آج ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا ہے، مرحوم نہایت ہی ملنسار اور ملت کا درد رکھنے والے انسان تھے۔ حالیہ شاہین باغ تحریک میں نہایت ہی اخلاص کے ساتھ جڑے رہے اور لاک … Read more