اورنگ آباد: پان ٹپریوں کو کھولنے کی اجازت

PaanShopاورنگ آباد: 22 جولائی (یو این آئی)کورونا وائرس کے باعث مرکزی و ریاستی حکومت کے علاوہ مقامی انتظامیہ نے وقفہ قفہ سے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری رکھا اور اس لاک ڈاؤن اور مختلف نوعیت کی پابندیوں کی وجہ سے عوام اپنی بہت سی پسندیدہ اشیاء کے حصول سے محروم اور اپنے بعض شوق کو پورا کرنے سے قاصر رہے۔

اورنگ آباد: 22 جولائی (یو این آئی)کورونا وائرس کے باعث مرکزی و ریاستی حکومت کے علاوہ مقامی انتظامیہ نے وقفہ قفہ سے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری رکھا اور اس لاک ڈاؤن اور مختلف نوعیت کی پابندیوں کی وجہ سے عوام اپنی بہت سی پسندیدہ اشیاء کے حصول سے محروم اور اپنے بعض شوق کو پورا کرنے سے قاصر رہے۔اورنگ آباد: 22 جولائی (یو این آئی)کورونا وائرس کے باعث مرکزی و ریاستی حکومت کے علاوہ مقامی انتظامیہ نے وقفہ قفہ سے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری رکھا اور اس لاک ڈاؤن اور مختلف نوعیت کی پابندیوں کی وجہ سے عوام اپنی بہت سی پسندیدہ اشیاء کے حصول سے محروم اور اپنے بعض شوق کو پورا کرنے سے قاصر رہے۔اورنگ آباد: 22 جولائی (یو این آئی)کورونا وائرس کے باعث مرکزی و ریاستی حکومت کے علاوہ مقامی انتظامیہ نے وقفہ قفہ سے لاک ڈاون کا سلسلہ جاری رکھا اور اس لاک ڈاؤن اور مختلف نوعیت کی پابندیوں کی وجہ سے عوام اپنی بہت سی پسندیدہ اشیاء کے حصول سے محروم اور اپنے بعض شوق کو پورا کرنے سے قاصر رہے۔

اشیائے ضروری کے علاوہ کچھ دنوں پہلے تک تمام ہی قسم کی دوکانیں اور بازار پوری طرح سے بند تھے۔بعد ازاں ان دوسری دوکانوں کو بھی کھلولنے کی اجازت مل گئی۔ لیکن اس کے باوجود پان کھانے اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر لوازمات کھانے کے شوقین صرف انتظار ہی کرتے رہے۔https://www.facebook.com/KadeerMaulana/videos/206344537440197/

اورنگ آباد میں پان کی دوکانیں ( پان ٹپریاں ) کھولنے کی سخت ممانعت کو باقی رکھا گیا تھا۔ پان کی دوکانیں پوری طرح سے نبد ہونے کی وجہ سے جہاں ایک طرف پان ہے شیوقین پریشان تھے تو ونہی دوسری طرف اس کاروبار سےجڑے سیکڑوں لوگوں کی روزی روٹی کا مسئلہ سخت دشوار ہو گیا تھا۔

اورنگ آباد میں پان کی دوکانیں ( پان ٹپریاں ) کھولنے کی سخت ممانعت کو باقی رکھا گیا تھا۔ پان کی دوکانیں پوری طرح سے نبد ہونے کی وجہ سے جہاں ایک طرف پان ہے شیوقین پریشان تھے تو ونہی دوسری طرف اس کاروبار سےجڑے سیکڑوں لوگوں کی روزی روٹی کا مسئلہ سخت دشوار ہو گیا تھا۔


اس صورتحال کے پیش نظر اس کاروبار سے متاثرہ افراد بار بار یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ دوسری دوکانوں کی طرح پان کی دوکانیں بھی کھولنے کی اجازت دی جائے۔ تاہم ضلعی انتطامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی تھی۔ اسی دوران شہر کے پریشان حال پان ٹپری مالکان کا ایک وفد نے راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے ریاستی نائب صدر مولانا عبدالقدیر سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے واقف کروایا ۔جس کے بعد قدیر مولانا نے ضلعی انتظامیہ ،کلکٹر اودئے چودھری ، ڈویزنل کمشنر سنیل کیندریکر اور میونسپل کمشنر آستیک کمار پانڈے کو پان ٹپری مالکان کے مسائل سے وققف کرایا اور یکسوئی کا مطالبہ کیا۔ جس پر انتظامیہ سے پان ٹپری مالکان کے لئے کاروبار کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ۔
عبدالقدیر مولانا کی مناسب نمائندگی کے باعث ملی اجازت کے بعد شہر کے تمام پان ٹپری مالکان نے عبدالقدیر مولانا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا۔واضح ہوکہ عبدالقدیر مولانا نے تقریبا ۵ ماہ سے جاری لاک ڈائون کا سلسلہ اور وباء کے دوران اپنی قیادت میں شہر میں کئی سماجی کاموں کے علاوہ لاک ڈائون میں عوام کو ہونی والی پریشانیوں کو دور کرنے اور انہیں حل کرنے میں پیش پیش رہے۔اور اب انھوں نے معاشی طور سے پریشان حال پان ٹپری مالکان کی پریشانی کو دور کرنے میں مدد کر کے ان کے لئے کاروبار کرنے کے لئے راستہ کیا۔اسی کے ساتھ ساتھ پان کھانے کے شوقینوں کی مراد بر آئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading