پونا کا نام سمبھاجی نگر رکھ دیا جائے: حسین دلوائی. اورنگ آباد کا نام بدلنےکی خواہش اور کوشش، مسلم معاشرے کے ثقافتی ورثہ کو ختم کرنے کی ایک حقیر اور قابل مذمت کوشش

ہندوستان ایک کثیر الثقافتی ملک ہے۔اور یہاں تمام طبقات و مذاہب کے تہذیبی نشانات چاروں طرف بکھرے ہوئے ہیں ممبئی 16 جنوری ( یو این آئی) مہاراشٹرا میں بی جے پی جیسی فاشسٹ طاقتوں کو اقتدار سے دور رکھنے کے مقصد کے پیش نظر، شیوسینا، کانگریس اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے مابین اتحاد ، اور … Read more

مراٹھواڑہ : کورونا کے 204 نئے کیسز

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 204 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے وہیں مزید 9 مریضوں کی موت ہو گئی ہے ۔ طبی حکام نے نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔ مراٹھواڑہ کے ضلع صدر دفاتر سے موصولہ اعدادوشمار کے مطابق اس علاقےکے آٹھ اضلاع … Read more

مہاراشٹروقف بورڈ کے سی ای او‘ڈپٹی سی ای او کی تقرری پرتنازعہ

اورنگ آباد:9جنوری(نمائندہ خصوصی )وقف بورڈ کے موجودہ سی ای او کوعارضی چارج دیاگیاتھا جب کہ وقف ایکٹ 1995 کے تحت کسی بھی چیف ایگزیکٹیو آفسر کاتقررایڈیشنل (عارضی یا اضافی) عہدہ کاچارج غیر قانونی ہے۔یہ بات میں ذاتی اورقانون کے جانکار کی حیثیت سے کہہ رہاہوں ۔ مرکزی وقف ایکٹ میں اپنی سی ای او کاکوئی … Read more

اورنگ آباد کے مسلم ڈاکٹر کا کارنامہ؛ پیٹ سے 9 انچ لمبا ٹوتھ پرش نکالنے کا کامیاب آپریشن

اورنگ آباد: 30 ڈسمبر ( یو این آئی) بعض اوقات عجیب و غریب حادثات رونما ہوتے ہیں، کبھی کبھار کوئی جان بوجھ کر ایسی نقصاندہ چیز نگل لیتا ہے یا پھر کبھی حادثاتی طور پر کوئی ایسی چیز انسان کے پیٹ میں چلی جاتی ہے جسے اگر فوری طور پر نہیں نکالا گیا تو اس … Read more

یہ روفیدہ ہے! تحریر: خان مبشرہ فردوس

ابھی اس معاشرے میں بسنے والی بے شمار لڑکیاں رفیدہ بننے کے نہج پر پہنچادی گئی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ یہ سبھی سولی پر لٹکنے پر مجبور کی جائیں معاشرہ متوجہ ہو ۔ یہ رفیدہ ہے 19 سال کی عمر میں شادی ہوئے اور 8 ماہ بعد اپنے پیٹ میں سانس لے رہے … Read more

برطانیہ سے اورنگ آباد لوٹی خاتون کورونا پازیٹو : نئے وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ : مراٹھواڑہ الرٹ پر

اورنگ آباد: گذشتہ چند ہفتوں میں برطانیہ سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد واپس آنے والی ایک خاتون نے کورونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کہ یہ خاتون ان 44 افراد میں شامل ہے جو 25 نومبر کے بعد یوکے سے اورنگ آباد پہنچے تھے۔ "برطانیہ سے گیارہ واپس آنے والوں … Read more

19 سالہ رُفیدہ سسرالیوں کے لالچ کی بھینٹ چڑھی

19سالہ اور 6 ماہ کی حاملہ کو خودکشی پر مجبور کرنے کے الزام میں شوہرگرفتار،ساس، نند اور جیٹھ فرار اورنگ آباد: 26 ڈسمبر ( یو این آئی)ایک 19 سالہ خوبصورت اور 6 ماہ کی حاملہ لڑکی کو سسرالیوں کے ذریعے ظلم و ستم کا شکار بنانے، اور مائیکہ سے 2 لاکھ روپیے نہیں لانے پر … Read more

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 283 نئے کیسز اور10 افراد ہلاک

اورنگ آباد ، 19 دسمبر (یواین) مہاراشٹرکے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 283 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہیلتھ آفیسر نے ہفتہ کے روز بتایا کہ اسی عرصے کے دوران اس علاقے میں کورونا سے 10 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔مراٹھواڑہ خطہ کے تمام ضلعی … Read more

خبر غم :مراٹھواڑہ کے معروف صحافی ظہیر الدین صدیقی کا انتقال

اورنگ آباد شہر کے معروف سینئر صحافی ظہیر الدین صدیقی کا آج علی الصبح انتقال ہوگیا۔ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد بڈی لین میں ادا کی جائیگی اور تدفین چیتہ خانہ قبرستان میں عمل میں آئیگی۔ اللہ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر عطا فرمائے۔ Inna … Read more

بابری مسجد کے عوض دی گئی زمین پر بننے والی مسجد، ‘مسجد ضرار’ ہوگی

موجودہ صورتحال کے تناظرمیں مسلمانوں کی راہ نمائی کے لیے "اجلاس بابری مسجد” کا انعقاد اورنگ آباد 6 ڈسمبر (یو این آئی) بابری مسجد کی شہادت کے بعد ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی جانب سے حقائق و شواہد اور قانونی بنیادوں و واضح ثبوتوں کو یکسر نظرانداز و درکنار کرتے ہوئے محض عقیدت کی … Read more

پاپولرفرنٹ کے اورنگ آباد دفتر پر ای ڈی کاچھاپہ ‘ سابقہ ضلع صدرحراست میں

اورنگ آباد:3 ڈسمبر (ورق تازہ نیوز) ای ڈی نے آج جمعرات (3 دسمبر) کی صبح شہر کے بائیجی پورہ علاقے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ اس موقع پر ای ڈی حکام نے دفتر کے دستاویزات کی تقریبا دو گھنٹے تک جانچ پڑتال کی۔ تفتیش کے بعد ای ڈی نے دہلی … Read more

سماجی ‘تعلیمی شعبہ جات میں خدمات ا نجام دینے والی سینکڑوں تنظیموں کی ستیش چوہان کوتائید

اورنگ آباد: 29نومبر۔(ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد گریجویٹ حلقہ میں مہااگھاڑی کے نامزد امیدوار ستیش چوہان کو مراٹھواڑہ میں سماجی‘تعلیمی شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والی سینکڑوں تنظیموں کی تائید کا اعلان کیاگیا ہے۔شہر کے دیوگیری کالج میں ان تنظیموں کاایک مشترکہ اجلاس منعقدہوا جس میں متحدہ طور پر یہ فیصلہ کیاگیاکہ ستیش چوہان کو … Read more

ستیش چوہان کی تشہیری مہم‘ 21 نومبر کو پربھنی میں گریجویٹ ورکرس کا اجلاس عام

اورنگ آباد :19نومبر۔(ورق تازہ نیوز) راشٹروادی کانگریس کے نامزدامیدوار ستیش چوہان کی انتخابی تشہیری مہم کے تحت مہاراشٹر کے وزیر دھننجے منڈے 21نومبر کو پربھنی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریںگے ۔اورنگ آباد گریجویٹ حلقہ انتخاب میں ستیش چوہان سب سے طاقتور امیدوار ہیں ۔ ان کی تشہیرمیں گریجویٹ ورکرس بڑی تعداد میں کام … Read more

مہاویکاس اگھاڑی کے ستیش چوہان کوشیوسینکوں کی مکمل تائید

اکثریتی ووٹوں سے کامیاب کرنے کاعزم:رکن اسمبلی سنجے شرساٹ اورنگ آباد:17نومبر۔(ورق تازہ نیوز)اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہونے والے امیدوار کی حیثیت سے ستیش چوہان کی شناخت ہے‘اس بار شیوسینا بھی ساتھ ہونے سے پوری توقع ہے کہ شیوسینک انھیں بھاری ووٹوں سے چُن کر دیں گے ۔ اس طرح کایقین شیوسینا کے اورنگ آباد مغرب … Read more

اورنگ آباد حلقہ گریجویٹ انتخاب : مہااگھاڑی اتحاد کے امیدوارستیش چوہان کاپرچہ نامزدگی داخل

ارونگ آباد:12نومبر۔(ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد گریجویٹ حلقہ انتخاب کے راشٹروادی کانگریس۔ کانگریس اور شیوسینا(مہااگھاڑی اتحاد) کے نامزدامیدوار ستیش چوہان نے آج بروز جمعرات 12نومبر کو ڈویژنل کمشنریٹ دفتراورنگ آباد میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ اس موقع پر ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے‘ این سی پی ریاستی صدر و ریاستی وزیربرائے آبپاشی جین پاٹل‘سماجی … Read more

مراٹھواڑہ میں کورونا کیسز میں اضافہ

اورنگ آباد، 6 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹرا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جمعہ کی صبح تک مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس کے 498 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ صحت کے افسران نے جمعہ کے روز دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران وبا کی وجہ سے مزید نو افراد … Read more

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 454 نئے کیسز اور 14 ہلاکتیں

اورنگ آباد، یکم نومبر( یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے مزید 454 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہیلتھ افسران نے یہ اطلاع اتوار کے روز دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس عرصہ کے دوران کورونا سے ان اضلاع میں 14 افراد … Read more

نمستے ٹرمپ کے چکر میں مودی نے دیش کو برباد کر دیا: وزیر نواب ملک

اورنگ آباد: 24 اکتوبر ( یو این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے سبب ہوئے زبردست جانی اور مالی نقصان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو برائے راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے، ریاستی وزیر برائے اوقاف اور اقلیتی امور و اقلیتی فلاح وبہبود نواب ملک نے کہا کہ ” نمستے انڈیا کے چکر میں … Read more

مہاراشٹر میں بارش کے سبب کسانوں کو جتنا نقصان ہوا اتنا اب تک کبھی نہں ہوا تھا: شرد پوار

اورنگ آباد: 19 اکتوبر ( یو این آئی)مہاراشٹرا میں ہوئی شدید موسلا دھار بارش کے باعث کسانوں کو جس طرح نہایت بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ،اس سے قبل اتنا نقصان کبھی نہیں ہوا تھا۔اس لیے کسانوں کو اس بحران سے نکالنے کے لئے سب کو آگے آنے کی ضرورت ہے اس طرح کا … Read more

اورنگ آباد میں آئی پی ایل کرکٹ میچ سٹہ بازی کا پردہ فاش؛ ایک گرفتار؛ اصل ملزم گرفت سے باہر

اورنگ آباد: 12 اکتوبر ( یو این آئی)دبئی، ابوظہبی میں کھیلے جارہے آئی پی ایل کرکٹ میچ میں سٹہ بازی کا پردہ فاش کرتے ہوئے اورنگ آباد پولیس نے کل رات دیر گئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے یہ کاروائی شہر کے پرانا مونڈھا کے علاقے میں کی اور نیو ہنومان نگر … Read more

معصوم عاکفہ مہرین کوگاڑی سےکچل کر ہلاک کرنے والے پولیس سب انسپکٹر کے معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ نے جاری کیے نوٹس

اورنگ آباد، 8 اکتوبر ( یو این آئی) ایک معصوم لڑکی کو اپنی کار سے کچل کر فرار ہونے والے اورنگ آباد کے ایک پولیس سب انسپکٹر کے خلاف ضروری تفتیش نہ ہونے اور مبینہ طور پر اسے بچانے کے لیےتحیقیقات صحیح رخ میں نہ کرنے کے باعث، شہید عاکفہ مہرین کے والد نے ممبئی … Read more

اپنی لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا سوتیلا باپ گرفتار

اورنگ آباد: 7 اکتوبر ( یو این آئی)مراٹھواڑا کے عثمان آباد ضلع میں ایک شرمناک واقعہ میں ایک سوتیلے باپ کو اپنی ہی لڑکی کو تین ماہ سے زائد عرصے تک مسلسل جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عثمان آباد شہر کے … Read more

معروف فکشن نگار نورالحسنین کا ناول ڈھاکہ یونیورسٹی کے نصاب میں شامل

اورنگ آباد:5 اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)ادبی اور تعلیمی حلقوں میں یہ خبر مسرت کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ معروف افسانہ وناول نگار نورالحسنین کے مقبول ناول” چاند ہم سے باتیں کرتا ہے“ کو بنگلہ دیش کی ڈھاکہ یونیورسٹی نے ایم ۔اے ۔ کے نصاب میں شامل کیا ہے۔یہ اطلاع ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹرغلام ربانی … Read more

مراٹھواڑا میں کووڈ -19 سے ایک دن میں 30 اموات،970 نئے معاملے

اورنگ آباد،05 اکتوبر(یواین آئی) مہاراشٹر میں مراٹھواڑا علاقے کے آٹھ ضلعوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ اس دوران علاقے میں اس کے انفیکشن کے 970 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔افسروں نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ ضلع ہیڈکوارٹروں کے اعدادوں … Read more

ہاتھرس معاملہ پر بی جے پی کیوں سڑکوں پر نہیں آتی ، کیا ان کے گھر میں مائیں بہنیں نہیں ہیں؟ ایم آئی ایم ایم پی امتیاز جلیل کا سوال

اس بار ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ ، سی بی آئی ، پارلیمنٹ اور لوک سبھا پر اعتماد ہے۔ لیکن اگر اب یہی ادارے دھوکہ دہی اور دھمکیاں دے رہے ہیں تو عام آدمی کسی سے انصاف مانگے گا؟ اورنگ آباد: … Read more

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 1088 نئے کیسز اور 32 ہلاکتیں

اورنگ آباد، 3 اکتوبر ( یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1088 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صحت حکام نے ہفتہ کے روز بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران یہاں 32 افراد کی کووڈ-19 سے موت ہوگئی۔ یواین آئی کو خطہ کے تما م … Read more

مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے ایک دن میں 49 ہلاکتیں اور 1348نئے کیسز

اورنگ آباد ، 21 ستمبر ( یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا سے مزید 49 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ ایک1348 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ اطلاع اضلاع کے ہیلتھ افسران نے دی۔ موصولہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ اضلاع … Read more