کل بروزاتوار7اکتوبرکوقدیم گنج میں اشرار نے معمولی بات پر سنگباری و لاٹھیوں کااستعمال کیاتھا جس میں تین مسلم نوجوان زخمی ہوئے ہیں ۔جن میں محمداجمل عمر35سال‘ محمدالیاس عمر 32سال اورجمن عمر28 سال شامل ہیں ان نوجوانوں کے سر اور چہرے پرگہری چوٹیں لگی ہیں ۔انھیں ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں کل رات میں ہی داخل کردیا گیاتھا ۔