10تا 17اکتوبر کے درمیان کچھ ٹرینیں منسوخ

دوہری ریلوے لائن کے مدنظر ساوتھ سنٹرل ریلوے کافیصلہ
ناندیڑ:8اکتوبر(نامہ نگار) مدکھیڑ۔ناندیڑ۔ پربھنی دوہری ریلوے لائن کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے ´ جس میںپربھنی تا مرکھیل 17 کلومیٹرفاصلے کی دوہری لائن سال گزشتہ ہی شروع کردیا گیاہے ۔جبکہ لمبھ گاو¿ں تامگٹ کے درمیان ستمبر کے آخری ہفتہ میں سیکورٹی ‘ساو¿تھ ریلوے نے یہ لائن دوہری لائن چلانے کیلئے مناسب ہے یا نہیں اسکی جانچ کی ۔ جن میں مدکھیڑتا مگٹ کے درمیان نان انٹرلاک ورکنگ 4تا 9 اکتوبر کے درمیان چل رہا ہے۔اسی عمل کے دوسرے مرحلہ میں لمبھ گاو¿ںتا مال ٹیکڑی ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان سگنلنگ کانظم کرنے کیلئے او مگٹ ۔ناندیڑ۔ لمبھ گاو¿ں کے درمیان دوہری لان کی پٹری کااستعمال کرنے مقصد سے یہ کام کرنا لازمی ہے جس کیلئے 8 دن کا ٹرافک بلاک کیا جا رہا ہے۔جس میں چار دن نان انٹرلاک ورکنگ پہلے اور چار دن نان انٹرلاک ورکنگ اس طرح آٹھ دن ٹرافک بلاک رہے گا۔10تا 13اکتوبر کے درمیان نان انٹرلاک ورکنگ پہلے اور14 تا17اکتوبر کے درمیان دوبارہ رہے گا۔اسلئے بعض ٹرینوں کی منسوخی کو بعض کو جزوی طور پر منسوخ کر دیا ہے اور کچھ ٹرینوں کے روٹ تبدیل بھی کئے گئے ہیںاورکچھ ٹرینیں تاخیر سے دوڑے گی ۔ساو¿تھ سنٹرل ریلوے ناندیڑ ڈویژن نے مسافروں سے اس دوران تعاون کی اپیل کی ہے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہی کااظہار بھی کیا ہے۔
Leave a comment