خبر غم:حضرت شیخ پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالقِ حقیقی سے جا ملے

آج 14/ڈسمبر 2025 کو دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس کی جائے گی۔ عالم اسلام کی عظیم علی روحانی ہستی سلسلہ عالی نقشبندیہ مجدیہ کے امام حضرت شیخ پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔اللہ تعالیٰ … Read more

پاکستان سے خفیہ معلومات شیئر کرنے پر سابق آئی اے ایف افسرشرما گرفتار

تیز پور (آسام)۔13؍ڈسمبر ( ایجنسیز )آسام میں سونیت پور پولیس نے ہندوستانی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ جونیئر وارنٹ آفیسر کو مبینہ طور پر پاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے منسلک افراد کے ساتھ دفاع سے متعلق حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ملزم کی شناخت تیز پور کے کولندر شرما کے طور پر … Read more

ناندیڑ:سنگین زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم دیسی پستول اور زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ دیہی پولیس اسٹیشن کے کرائم ڈٹیکشن اسکواڈ نے ایک اہم کارروائی انجام دیتے ہوئے سنگین زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو دیسی پستول اور زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے تقریباً 31 ہزار روپے مالیت کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ … Read more

بہار میں ہجومی تشدد‘ اطہر حسین کی دردناک موت

کان کاٹ دیا گیا‘ مذہب کی جانچ کیلئے پتلون کھول دی گئی‘انصاف کے لیے خاندان کا مطالبہ پٹنہ۔13؍ڈسمبر ( ایجنسیز ) بہارمیں ماب لنچنگ کا انتہائی خوفناک واقعہ پیش آیا شرپسندوں نے کپڑے کے تاجر کو راستہ میں روک کر نام پوچھنے کے بعد اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مذہب کی جانچ کیلئے پتلون … Read more

ستارا ضلع کے ساوری گاؤں میں ممبئی کرائم برانچ کو کیا ملا؟

وزارتِ داخلہ اس پورے معاملے پر وضاحت کرے: ہرش وردھن سپکال پولیس نے کس کو گرفتار کیا؟ ملزم، ساوری گاؤں کے تیجس لاج اور تھانے کے شیو سینا کے کارپوریٹر پرکاش شندے کے درمیان کیا تعلق ہے؟ ممبئی: ستارا ضلع کے جاولی تعلقہ میں واقع ساوری گاؤں میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے چھاپہ … Read more

NCP Urdu News 13 Dec. 25

وظیفہ اسکیموں کے نفاذ میں شفافیت اور توازن برقرار رکھنے کی حکومت کی کوشش؛ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی اسمبلی میں وضاحت کمزور اور محروم طبقات کے طلبہ کے ساتھ مہایوتی حکومت، ترجیحی بنیادوں پر مدد فراہم کرنے کا عزم ناگپور: ٹی آر ٹی آئی، بارٹی، سارتھی، مہاجیوتی اور امرت جیسی خود مختار اداروں … Read more

کرکٹر سمریتی مندھانا اور پلاش مچھل کے بعد ایک اور مشہور اداکارہ کی شادی ٹوٹ گئی، براہِ راست اعلان

سمریتی مندھانا اور موسیقار پلاش مچھل کی شادی پر پورے ملک کی نظریں جمی ہوئی تھیں۔ سنگیت، مہندی اور ہلدی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں، تاہم شادی میں چند گھنٹے باقی رہتے ہی یہ تقریب ملتوی کرنے کا چونکا دینے والا فیصلہ کیا گیا اور بعد ازاں شادی منسوخ کر دی گئی۔ بھارتی … Read more

ایکسکلیوزیو: اویسی اور ہمایوں کبیر مل کر بنائیں گے نیا مورچہ، فیصلہ ہو گیا — اے آئی ایم آئی ایم نے بتائی آئندہ کی حکمتِ عملی

نئی دہلی: (ایجنسی)ذرائع کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اسدالدین اویسی اور مغربی بنگال کے بااثر رہنما ہمایوں کبیر کے درمیان نئی سیاسی صف بندی پر اہم اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ دونوں رہنما بہت جلد مشترکہ مورچہ تشکیل دینے کا باضابطہ اعلان کر سکتے ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے … Read more

کینسر کا باعث بننے والا سپرم جسے قریب 200 بچوں کی پیدائش کے لیے استعمال کیا گیا

ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سپرم ڈونر جنھیں علم نہیں تھا کہ ان میں ایک ایسی جینیاتی تبدیلی کا رجحان ہے جو کینسر کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہے، وہ یورپ بھر میں کم از کم 197 بچوں کو جنم دینے کا باعث بن چکے ہیں۔ ان کے سپرم … Read more

ناندیڑ میں ٹریفک پولیس کی بڑی کاروائی، 284 مقدمات درج

ناندیڑ: 12/ڈسمبر (ورق تازہ نیوز)شہر میں بڑھتی ٹریفک بے ضابطگیوں پر قابو پانے کے لئے پولیس سپرنٹنڈنٹ ماہر جناب ابیناش کمار کی ہدایات پر وجیرآباد اور اتوارہ ٹریفک برانچ نے مشترکہ طور پر سخت کارروائی کرتے ہوئے کل 284 مقدمات درج کیے ہیں۔ ہدایات کے مطابق شہر میں غیر قانونی مسافر برداری، بغیر لائسنس و … Read more

ناندیڑ–کاکی ناڈا ٹاؤن کے درمیان خصوصی ٹرین کا چلانے کا فیصلہ؛

کرسمس اور نئے سال پر مسافروں کو بڑی سہولت ناندیڑ، 9 دسمبر: (ورق تازہ نیوز)کرسمس اور نئے سال کے موقع پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے جنوبی وسطی ریلوے نے ناندیڑ–کاکی ناڈا ٹاؤن–ناندیڑ کے درمیان خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹرین نظام آباد، چیرلہ پلی، گنٹور اور وجے … Read more

MRCC Urdu News 12 Dec. 25

انڈیگو کی اجارہ داری کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی، ہوابازی کے وزیر عوامی طور پر معافی مانگیں: ورشا گائیکواڑ ممبئی ایئرپورٹ پر مختلف فیسوں کے نام پر مسافروں کی لوٹ مار، مسافروں اور ہوائی اڈے کے دکانداروں سے اڈانی کی بڑے پیمانے پر لوٹ جاری ممبئی ایئرپورٹ کے فَنِل زون میں رہنے والے … Read more

MPCC Urdu News 12 December 25

اسمبلی کا سرمائی اجلاس غیر سنجیدگی کا شکار، ودربھ معاہدے کی خلاف ورزی، عوامی مسائل پر بحث سے گریز: ہرش وردھن سپکال کسان، مزدور، بے روزگار، قانون و نظم، بدعنوانی، خواتین کی سلامتی جیسے مسائل موجود مگر بحث ’کتے پکڑو، تیندوا چھوڑو‘ پر ہو رہی ہے مہا یوتی حکومت کے دور میں بدعنوانی بڑے پیمانے … Read more

’ہمیں ثواب ملے گا‘ — ہمایوں کبیر کے بابری والے پلاٹ پر جمعہ کی نماز میں عوام کا سیلاب

نئی دہلی؛مرشدآباد کے بیلڈانگا علاقے میں ہمایوں کبیر کے اس پلاٹ پر، جہاں چند روز قبل بابری مسجد کی بنیاد رکھی گئی تھی، آج جمعے کی پہلی نماز میں ہزاروں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ نماز کے بعد شرکاء کے لئے کھانے کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا تھا، جس کے لیے تقریباً … Read more

ناندیڑ:دو موٹرسائیکل چوری کرنے والا گاڑیوں سمیت گرفتار

ناندیڑ، 11 دسمبر —(ورق تازہ نیوز)پولیس اسٹیشن شیواجی نگر نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل چوری کے جرائم بے نقاب کیے اور ایک ہی ملزم سے 50 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد کیا۔ آپریشن فْلش آؤٹ کے تحت پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب اویناش کمار کی ہدایات پر 11 دسمبر کو شیواجی نگر … Read more

ہے بھگوان! دیکھ تیرے بی جے پی کا کیا حال ہو گیا…!”

جنہوں نے کی تھی مخالفت، انہی کے سامنے چیتنیہ باپو دیشمکھ نے دیا انٹرویو ناندیڑ(ورق تازہ نیوز)بی جے پی کے میونسپل کارپوریشن انتخابی انچارج کو الگ رکھ کر، اس وقت مہانگر صدراَمَر راجورکر کی موجودگی میں امیدواروں کے انٹرویو لیے جا رہے ہیں۔ مگر اصل بی جے پی کارکن ہوتے ہوئے بھی جن لوگوں نے … Read more

ہماچل پردیش میں پاگل کتے نے گائے کو کاٹا، دودھ پینے والے 17 لوگ ہوئے بیمار، اسپتال میں داخل

ہماچل پردیش کے ایک اسکول میں گائے کا دودھ پینے سے ٹیچر سمیت 17 بی ایڈ ٹرینی بیمار ہو گئے ہیں۔ اس کے بعد سبھی وک علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ فی الحال سبھی خطرے سے باہر بتائے جا رہے ہیں۔ معاملہ شملہ کے سولن-سباتھو روڈ پر واقع کوٹھی دیورا اسکول … Read more

NCP-SP Urdu News 11 Dec. 25

مہاراشٹر میں حکومتی بے ضابطگیوں، فنڈ کی تقسیم اور دیوستھان اراضی پر سنگین سوال حکومت کے اعلانات صرف جی آرز تک محدود، کسانوں تک ایک روپیہ بھی نہیں پہنچا: جینت پاٹل ناگپور: این سی پی- ایس پی کے قانون ساز کونسل کے لیڈر جینت پاٹل نے آج اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

MPCC Urdu News 11 December 25

آبی تحفظ محکمہ کی منظوری تک سنجے راٹھوڑ کو چھترپتی سنبھاجی نگر میں داخل نہیں ہونے دیں گے: کانگریس والمی میں کانگریس کا روزگار ستیہ گرہ، بے روزگار انجینئروں کی بڑی تعداد میں شرکت، حکومت پر بار بار دھوکہ دہی کا الزام، تمام خالی اسامیوں کو فوری طور پر پُر کرنے کا مطالبہ چھترپتی سنبھاجی … Read more

MPCC Urdu News 11 Dec. 25

ممبئی کی ووٹر لسٹوں میں سنگین گڑبڑیاں، 11 لاکھ سے زائد ڈپلیکیٹ نام: ورشا گایکواڑ کہیں ایک وارڈ کے نام دوسرے وارڈ میں درج، انتخابی عمل متاثر ہونے کا خدشہ ممبئی: ممبئی کانگریس کی صدر و رکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی کی ووٹر لسٹوں میں موجود سنگین غلطیوں کو فی … Read more

دلّی فساد کیس: عمر خالد کو دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت، جیل سے باہر آنے کی راہ ہموار

نئی دہلی:2020 کے دلّی فسادات کے ملزم عمر خالد کو عدالت سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ عمر خالد کو دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کی گئی ہے۔ 2020 کے دلّی فساد کے بعد سے وہ مسلسل جیل میں بند تھے، تاہم اب عدالت کے تازہ فیصلے کے بعد وہ کچھ مدت کے … Read more

انتخابات میں جمہوریت کا لباس تار تار ہو رہا ہے اور الیکشن کمیشن دھرت راشٹر بنا بیٹھا ہے: ورشا گائیکواڑ

مہاراشٹر میں پانچ ماہ میں 32 لاکھ ووٹر کیسے بڑھ گئے؟، راہل گاندھی نے حقائق کے ساتھ ووٹ چوری کا پردہ فاش کیا مگر حکومت اور کمیشن دونوں بےحس نئی دہلی/ممبئی: ہندوستان کو دنیا کی عظیم ترین جمہوریت کہا جاتا ہے اور اس جمہوری ڈھانچے میں انتخابات کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ انتخابات کو شفاف، … Read more

عدالتوں سے سڑکوں تک: شاہ بانو، بابری اور بھارتی مسلم سماج کا بدلتا سفر

تحریر:عبید باحسین 7350715191 بھارت کی اجتماعی یادداشت میں کچھ تاریخیں ایسی ہیں جو محض واقعات نہیں بلکہ بے چینی، درد اور ٹھہری ہوئی امیدوں کی طرح درج ہیں۔ 6/ دسمبر بھی انہی میں سے ایک ہے۔ 1989ئ میں پیدا ہونے والی ہماری نسل نے اس دن کو پہلے ماتم، پھر غصّے اور آخر میں ایک … Read more

انڈیگو بحران: دہلی ہائی کورٹ کی حکومت کو سخت پھٹکار- ’یہ صورتحال پیدا ہی کیوں ہونے دی؟‘

نئی دہلی: انڈیگو کی متعدد پروازوں کی منسوخی اور شدید بدانتظامی کے بعد دہلی ہائی کورٹ میں اہم سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مرکزی حکومت اور ڈی جی سی اے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے واضح کہا کہ یہ صرف پروازوں کے رکنے کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک بڑے قومی اقتصادی … Read more

سال 2026ءکے لئے مہاراشٹر میں 24دنوں کی تعطیلات کا اعلان

ممبئی:9دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) حکومت مہاراشٹر کے ریاست کے سال 2026ءکے لئے جملہ 24 دنوں کی عام تعطیلات کے علاوہ بھائی بیج ( دیوالی) کی ایک زائد تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بھائی بیج کی 11نومبر 2026 ءکو تعطیل رہے گی۔ اعلان کردہ تعطیلات میں اہم تہوار اور قومی دنوں کی شمولیت ہے۔ یہ … Read more

مہاراشٹرمیں حلقہ انتخاب ( پربھاگ) کے مطابق 27دسمبر کو قطعی ووٹرس لسٹ کی اشاعت

ممبئی:9دسمبر( ورق تازہ نیوز) ریاستی الیکشن کمیشن کے مراسلہ مورخہ 9دسمبر 2025ءکے مطابق ریاست کی 29 میونسپل کارپوریشنوں میں ووٹروں کی فہرست کا پروگرام 2025ءشائع کردیا گیا ہے۔ ابتدائی ووٹر لسٹ پر اعتراضات داخل کرنا اور اُن کی جانچ پڑتال کرکے قطعی لسٹ تیار کرنا اور اُسے شائع کرنے کی آخری تاریخ 15دسمبر 2025ءمقرر کی … Read more

لوک سبھا میں ’وندے ماترم‘ کی تشریح کر کے اقرا حسن نے حکومت پر کئے زوردار حملے

نئی دہلی:(ایجنسیز) پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران پیر کے روز لوک سبھا میں ’وندے ماترم‘ کی 150ویں سالگرہ پر بحث ہوئی، جس میں اتر پردیش کے کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے بھی حصہ لیا۔ انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار انتہائی واضح انداز میں سبھی کے سامنے رکھا۔ … Read more

خانقاہِ قاسم الاولیاء، محبوب نگر ناندیڑ میں عظیم الشان محفلِ سماع و عرسِ مبارک کا انعقاد

ناندیڑ ─ خانقاہِ قاسم الاولیاء، محبوب نگر ناندیڑ میں ایک عظیم الشان محفلِ سماع و عرسِ مبارک حضرت فاطمہ زہرا سلامُ اللہ علیہا کے ایصالِ ثواب و عقیدت کے طور پر 12 دسمبر 2025ء بروز جمعہ، بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگی۔ یہ محفل 20 جمادی الآخر 1446ھ کے موافق ہوگی۔ اس پرنور محفل کی روحانی … Read more