ناندیڑ ─ خانقاہِ قاسم الاولیاء، محبوب نگر ناندیڑ میں ایک عظیم الشان محفلِ سماع و عرسِ مبارک حضرت فاطمہ زہرا سلامُ اللہ علیہا کے ایصالِ ثواب و عقیدت کے طور پر 12 دسمبر 2025ء بروز جمعہ، بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگی۔ یہ محفل 20 جمادی الآخر 1446ھ کے موافق ہوگی۔
اس پرنور محفل کی روحانی سرپرستی اسد الاولیاء الحاج صوفی علی پاشا صاحب قادری شطّاری سرمدی سرمست قلندریؒ (بانی مدرسہ و خانقاہِ انوارِ ذاکر، پدّا پور شریف) کے نامِ نامی سے منسوب ہے۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی حضور مولانا صوفی ماجد پاشا صاحب قادری شطّاری (سجادہ نشین خانقاہِ انوارِ ذاکر، پدّا پور شریف، سنگاریڈی) ہوں گے۔ پیر صوفی علی بابا فضلِ الٰہی پنجتنّی،
سجادہ نشین درگاہ حضرت صوفی غوث خان قادری چشتیؒ، چمنِ پنجتنّی، عیدگاہ روڈ ناندیڑ۔
ایڈووکیٹ شیخ مظہر حسین شاہ قادری، خلیفۂ مجاز حضرت عبدالغنی شاہ قادریؒ، سجادہ نشین ہلہّی کھیڑ. شیخ صوفی امجد بابا صاحب قادری شطّاری نقشبندی بندہ نواز
(خلیفۂ پیر افسر پاشا صاحب عثمان آباد)
مہمانانِ محفل:حضرت صوفی شیخ خضر قادری صاحب پنجتنّی مولائی (صدر: صوبائی سنی خانقاہ ایسوسی ایشن، مہاراشٹر)حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری شطّاری
(خلیفۂ پٹھان صاحب قادری شطّاری، یوتمل)حضرت صوفی اللہ ولی صاحب قادری شطّاری
(خلیفۂ صوفی ذیشان پاشا صاحب، صوفی نگر، نرمل)جناب ریاض الدین بابا قادری چشتی
(خلیفۂ افتخار قادری غریب بابا، نرمل)
زیرِ صدارت:محمد شفیع اللہ صاحب
سابری چشتی قادری قلندری، ناندیڑ(خلیفۂ گورارم شریف)
زیرِ نگرانی:حاجی عبدالرزّاق صاحب بارڈ
رونقِ محفل:حضرت صوفی عبید انصاری صاحب ہاشمی شطّاری قادری (قومی ترجمان: سنی خانقاہ ایسوسی ایشن)
شیخ غوث ساوری صاحب(ضلعی سیکرٹری AIMIM ناندیڑ)شیخ ناصر لیڈر صاحب(اسلام پورہ ناندیڑ)شیخ یوسف صاحب(محبوب نگر، نوری چوک)شیخ شمیم صاحب(متولی درگاہ دولہا شاہ رحمتہ اللہ علیہ ناندیڑ)صوفی احمد علی قادری شطاری inمحمد اقبال حسینی قادری
زیرِ اہتمام:صوفی محمد توفیق علی قادری شطّاری صاحب
(خلیفۂ حضور مولانا صوفی ماجد پاشا صاحب قادری شطّاری،
بانی و گدی نشین خانقاہِ قاسم الاولیاء، ناندیڑ)
مقامِ محفل:
خانقاہِ قاسم الاولیاء، مستانہ کریانہ کے پاس، نوری چوک، محبوب نگر، ناندیڑ
رابطہ: 9370576168 / 7972900653