ممبئی میں خطرناک فضائی آلودگی، سانس کی بیماریوں میں اضافہ، فوری اقدامات کا مطالبہ
ممبئی کانگریس کی صدر و رکنِ پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ نے لوک سبھا میں ممبئی کی بگڑتی ہوا کے معیار کا مسئلہ اٹھایا ممبئی: فضائی آلودگی کے شدید بڑھتے ہوئے بحران نے ممبئی جیسے عالمی شہرت یافتہ اور ملک کی اقتصادی راجدھانی شہر کو صحت کے ایک بڑے خطرے میں دھکیل دیا ہے، جہاں ایئر کوالٹی … Read more