عالمی اردو مجلس،دہلی کے زیر اہتمام محفلِ مشاعرة البنات کا کامیاب انعقاد
دہلی کی تمام اہم خواتین شاعرات کی شرکت نے مشاعرے کی کامیابی کو یقینی بنایا نئی دہلی:18فروری ۔( پریس ریلیز)عالمی اردو مجلس ،دہلی کے زیر اہتمام کل یعنی 17فروری2019 کو ”مشاعرة البنات“ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں دہلی کی تقریبا تمام اہم خواتین شاعرات نے شرکت کی۔یہ ادارے کی پندرھویں نشست تھی جس میں … Read more