گلبرگہ:نوجوان لڑکا تالاب میں ڈوبتا رہا اور اس کے دوست ویڈیو بنانے میں مصروف: ویڈیو وائرل

گلبرگہ(کرناٹک): گلبرگہ ضلع میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں ایک نوجوان لڑکا تالاب میں ڈوب گیا اور اس کے دوست اس کی ویڈیو بناتے رہے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے دن پیش آیا جہاں یہ اپنے دوستوں کے ساتھ تالاب میں تیرنے کے لئے گیا تھا۔ متوفی کے نام جعفر ایوب … Read more

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج ایرم منزل میں سکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ تمام تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایرم منزل میں سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہاں سکریٹریٹ کی ایک شان عمارت تعمیر کی جائے گی او رایک قانون ساز اسمبلی کی بھی عمارت تعمیر ہوگی۔ سنگ بنیاد سے قبل کے سی آر ایک خصوصی پوجا ”بھومی پوجا“ کی … Read more