چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران پتنگ کے تیز دھار مانجھا … Read more

مدھیہ پردیش: چالان جاری کرنے کے بعد ایک شخص نے بائیک کو آگ لگادی۔

اندور: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان جاری کرنے ایک شخص نے اپنی بائیک کو آگ لگادی۔ اس کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ جس سے اس کی شناخت نہ ہوسکی۔ مقامی افراد نے بتایا کہ پولیس عملہ مسافرین کو ہراساں کررہے ہیں اور ان سے رقم لے رہے ہیں۔ ایک عینی شاہد نے بائیک کو … Read more

اترپردیش: جہیز میں موٹر کار نہ دینے پر شادی کے ایک گھنٹہ بعد طلاق

آگرہ: ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں نہایت افسوس ناک معاملہ پیش آیا۔ جہا ں ایک دلہے نے شادی کے محض ایک گھنٹہ بعد دلہن کو تین طلاق دیدیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ در ج کرلیا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ندیم نامی ایک شخص جو … Read more

تلنگانہ: کلاس لیڈرشپ الیکشن میں شکست ہونے پر 13سالہ لڑکے کی خودکشی

بھونگیر: حال ہی میں ہوئے کلاس لیڈر الیکشن میں شکست سے دلبرداشتہ ایک 13سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی کا نام چرن ہے۔جمعہ کے دن رامنا پیٹ علاقہ میں اس نعش ریل پٹری پر پائی گئی۔ ڈی سی پی بھونگیر نارائنہ ریڈی نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے … Read more

مدھیہ پردیش: بلڈ بنک کی جانب سے خون دینے سے انکار پر 8سالہ لڑکے کی موت

داموہ(مدھیہ پردیش): ایک آٹھ سالہ لڑکے کو ضلع اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا بلڈ بنک کی جانب سے مبینہ طور پر خون نہ دئے جانے پر اس لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتائی ہے۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ہم خون خریدنے کیلئے … Read more

صبح کی ورزش بے حد مفید

حیدرآباد: ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح سویرے ورزش صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ہمارے بزرگوں کے مطابق صبح سویرے اٹھ کر اللہ کی عبادت کرنا اور ورزش کرنا ذہنی صحت او رجسمانی راحت وتوانائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ رات دیر گئے فون میں مشغول رہنا یا دیگرمصروفیات سے صبح خیزی کی عادت بالکل ختم … Read more

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے اس کی نعش کو نکالاگیا۔ … Read more

حیدرآباد: بھائی کے غرقاب ہونے کا صدمہ، لوگوں کو ڈوبنے سے بچانے کا عزم، تاحال 107افراد کو جانیں بچائیں۔

حیدرآباد: شیوا نامی ایک شخص جب وہ بارہ سال کا تھا اس کا بھائی مہندر آسمان پیٹ تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔ شیوا کو اس حادثہ کا بہت افسوس ہوا۔ اس نے پختہ ارادہ کرلیا کہ وہ تیراکی سیکھ کر تالابوں میں ڈوبنے والوں اور خودکشی کرنے والوں کی جانیں بچائے گا۔ شیوا اب … Read more