حجاب کی مخالفت کرنے والی لڑکی کو عدالت نے سنائی 24 سال کی سزا
دبئی : برقع کے خلاف ‘وہائٹ ویڈنیسڈے’ مہم چلانے والی 20 سالہ خاتون افسری کو تہران کی روولیوشنری عدالت کے ذریعے سزا سنائے جانے کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے ۔ حجاب کے التزام کو ختم کرنے کیلئے مہم چلانے والی لڑکی کو ایران کی عدالت نے 24 سال کی سزا سنائی ہے … Read more