طبی ماہرین کے مطابق پارلرس پر آکسیجن لینا فوائد سے زیادہ خطرہ ہے۔

نئی دہلی۔ جنوبی دہلی کے ایک مال میں تین لوگ جس کی عمر 20سال کے قریب ہے آئسکریم پارلر کی طرح دیکھائی دینے والے مرکز میں داخل ہوئے۔ ان لوگوں کے قیمتوں کے کارڈ کا مشاہدہ کیااور اپنے پسندیدہ مزے کا انتخاب کیا‘ نارنگی‘ گھانس والا لیمو‘ پیپر منٹ‘ سفید بڑی کرسی پر بیٹھ گئے … Read more

زیورات کے بجائے تلواریں خریدیں: بی جے پی لیڈر گجراج رانا کی ہندوؤں سے اپیل

لکھنؤ: دیوبند کے بی جے پی صدر گجراج رانا نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ہندو طبقہ سے کہا کہ وہ دیوالی کے موقع پر زیورات اور مہنگے برتن خریدنے کے بجائے تلو ریں خریدیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے او رآج کہتا ہوں کہ دیوالی اور … Read more

کرناٹک:11کروڑ روپے کی کار خریدنے پر رکن اسمبلی معطل

حیدرآباد: کرناٹک کے حلقہ اسمبلی حوض کوٹ کے کانگریس کے رکن اسمبلی ایم ٹی بی ناگاراجا کو 11کروڑ روپے رولس رائس خریدنے پر انہیں اسپیکر اسمبلی نے معطل کردیا ہے۔ حال ہی میں ناگاراجا نے رولس رائس کار خریدی ہے جس کی قیمت 11کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔ حالانکہ ناگاراجا کے لئے 11کروڑ روپے کی … Read more