وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی وزراء نے رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی وزراء نے رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لیا۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ پارلیمنٹ وارانسی سے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا۔

وریندر کمار ن کو اعزاز ی اسپیکر بنایا گیا ہے۔ اسپیکر وریندر کمارنے مودی کے علاوہ دیگر وزراء کو حلف دلوایا۔ ان کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر قانون روی شنکر نے بھی حلف لیا ہے۔ اسپیکر کا انتخاب ۹۱/ جولائی کو عمل میں لایا جائے گا۔صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند ۰۲/ جون کو پارلیمنٹ سیشن سے خطاب کریں گے۔ مرکزی بجٹ ۵/ جولائی کو پیش کیا جائے گا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading