تین طلاق پر حکومت کو سپریم کورٹ کی نوٹس جاری، کئی مسلم ممالک میں طلاق دیناغیر قانونی لیکن اس پر کوئی سزا مقرر نہیں۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق کو جرم قرار دئے جانے سے متعلقہ قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی تین درخواستوں پر آج مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ نے جمعیۃ علماء ہند، سمست کیرل جمعیۃ العلماء او رعامر رشادی … Read more

اترپردیش: چیونگم چبانے سے انکار پر بیوی کو تین طلاق

لکھنؤ: ایک آدمی نے عدالت کے احاطہ میں ایک عورت کو اس کے وکیل کی موجودگی میں تین طلاق دیدیا کیونکہ اس عورت نے اس کی جانب سے دئے گئے چیونگم چبانے سے انکار کردیا تھا۔ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا جب امرائی گاؤں سے تعلق رکھنے والی 30سالہ سیمی اور ا س … Read more

اترپردیش: جہیز میں موٹر کار نہ دینے پر شادی کے ایک گھنٹہ بعد طلاق

آگرہ: ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں نہایت افسوس ناک معاملہ پیش آیا۔ جہا ں ایک دلہے نے شادی کے محض ایک گھنٹہ بعد دلہن کو تین طلاق دیدیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ در ج کرلیا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ندیم نامی ایک شخص جو … Read more

اترپردیش: جہیز میں گاڑی نہ دینے پر شادی کے دوسرے دن ہی طلاق

بارہ بنکی (اترپردیش): مسلم سماج میں بڑھتی جہیز کی لعنت قابل افسوس ہے۔ علماء کرام بھی اپنے خطابات میں جہیز کی لعنت ختم کرنے کی اپیل کرتے رہے۔ سیاسی سماجی کارکن ہمیشہ ا س لعنت کو ختم کرنے کی کوششیں کرتے رہے۔ لیکن کچھ ا س لعنت کو اپنارہے ہیں۔ آج ایک ایسا ہی واقعہ … Read more

پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ، باہر گھمانے نہیں لے جانے پر بھی خلع کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان میں طلاق کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ صرف اسلام آباد جیسے بڑے شہر میں ہی پچھلے سولہ ماہ میں 1084طلاقیں ہوئی ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عام لوگوں میں برداشت کا مادہ میں کمی اور اپنی خواہشات کو سب سے مقدم رکھنے کی وجہ سے طلاق میں … Read more