لڑکی کی عصمت ریزی کے بعد اس کا قتل کرنے والا شخص گرفتار:پولیس

 سرینگر/پولیس نے سنیچر کو کہا کہ پولیس اسٹیشن بیروہ ،بڈگام نے ایک کمسن لڑکی کی عصمت تار تار کرنے کے بعد اس کا قتل کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے پولیس کی طرف سے جاری ایک تحریری بیان کے مطابق پولیس اسٹیشن بیروہ میں ایک اینٹ بٹھ پر کام کرنے والے مزدور … Read more

امراوتی: وائی ایس جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر دو افراد گرفتار

امراوتی (آندھراپردیش): وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر اور وزیر اعلیٰ آندھراپردیش وائی جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر پولیس نے ایک افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اس تبصرہ کو شیئر کرنے والے شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جگییا پیٹ پولیس سرکل انسپکٹر ناگیندر کمار نے بتایا کہ دونوں ملزمین کو … Read more

حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی کو دھمکی آمیز کالس، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد: سائبر کرائم پولیس آف حیدرآباد نے منگل کے روز مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی کو دھمکی آمیز فون کالس کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت شیخ اسماعیل متوطن کڑپہ سے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ 12جون کو جی کشن ریڈی نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ انہیں … Read more

آئی ایم اے کے بانی منصور خان دہلی ایئر پورٹ سے گرفتار

حیدرآباد: آئی ایم اے گھپلہ میں ملزم او رآئی ایم اے مالک کو آج دہلی ایئر پورٹ سے گرفتارکرلیاگیا جب وہ دبئی سے لینڈ ہوئے تھے۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم او ر انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے منصور خان کی گرفتار کا ایک سرکلر جاری کردیا تھا۔ ان کی کمپنی میں پیسہ لگانے والو ں کی جانب … Read more

حیدرآباد: خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر انجینئرنگ طالب علم گرفتار

حیدرآباد: ایل بی نگر کے علاقہ میں خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر ایک انجینئر نگ کے طالب علم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ہنس انڈیا رپورٹ کے مطابق ایس بی ایچ کالونی سے ایک خاتون پیدل گذررہی تھی۔ وہیں سے ایک انجینئرنگ کے طالبعلم شیوا اپنی بائیک پر جارہا تھا۔ او روہ جاتے ہوئے … Read more

دہلی: جوان لڑکی کی عصمت ریزی، دو سگے بھائی گرفتار

نئی دہلی: دو سگے بھائیو ں نے ایک 22سالہ جوان لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت ریزی کردی۔ پولیس نے ان دونوں بھائیو ں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ امر کالونی میں پیش آیا۔ پولیس نے ان ملزمین بھائیو ں کے نام شتروگھن اور بھارت بتائے ہیں۔ پولیس کے مطابق متاترہ لڑکی کا تعلق … Read more

تلنگانہ: باپ نے کئی مرتبہ کی اپنی پانچ سالہ بیٹی کی عصمت ریزی، باپ گرفتار

حیدرآباد: شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک باپ نے اپنی ہی پانچ سالہ سگی بیٹی کی عصمت ریزی کردی۔ پولیس نے ملز م کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے سی پی کشائی گوڑہ ڈیویژن کے شیوا کمار نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی ماں نے 17جون … Read more

تلنگانہ: بی جے پی کارکن کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، چھ افراد گرفتار

محبوب نگر: بی جے پی کے ایک کارکن کو مبینہ طور پر شدید مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ متوفی کی شناخت پریم کمار ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ مقامی ٹی آر … Read more