امیتابھ بچن کی طبیعت خراب، ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث نانا وتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اُن کے … Read more