اترپردیش: جہیز کیلئے ہراسانی، 3ماہ کے بچہ کے ساتھ ماں کو جلادیا گیا۔ مقدمہ درج

رامپور: مزید جہیز کیلئے ہراسانی کرتے ہوئے ایک خاتون کے اس کے سسرال والوں نے اس کے 3ماہ کے بچہ کے ساتھ اسے بھی جلا دیاگیا۔ یہ واقعہ رام پور کے حاجی پورہ علاقہ میں پیش آیا۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کے بھائی محمد جاوید نے بتایا کہ … Read more

اترپردیش: جہیز کے لئے جھگڑ ا، داماد نے ساس کی ناک کو کتردیا او رصمدھی نے صمدھن کا کان کاٹ ڈالا۔

رائے بریلی(اترپردیش): مزید جہیز کے مطالبہ کو لے کر دو خاندانوں میں زبردست جھگڑا ہوگیا۔جہا ں ایک عورت کے شوہر اور اس کے خسر نے اس کے والدین پر حملہ کردیا۔ یہ واقعہ بریلی کے ناکاٹیہ علاقہ میں پیش آیا۔ ہندوستان ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق پولیس میں درج کردہ شکایت کے مطابق گنتھا رحمن … Read more

اترپردیش: جہیز میں موٹر کار نہ دینے پر شادی کے ایک گھنٹہ بعد طلاق

آگرہ: ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں نہایت افسوس ناک معاملہ پیش آیا۔ جہا ں ایک دلہے نے شادی کے محض ایک گھنٹہ بعد دلہن کو تین طلاق دیدیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ در ج کرلیا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ندیم نامی ایک شخص جو … Read more

اترپردیش: جہیز میں گاڑی نہ دینے پر شادی کے دوسرے دن ہی طلاق

بارہ بنکی (اترپردیش): مسلم سماج میں بڑھتی جہیز کی لعنت قابل افسوس ہے۔ علماء کرام بھی اپنے خطابات میں جہیز کی لعنت ختم کرنے کی اپیل کرتے رہے۔ سیاسی سماجی کارکن ہمیشہ ا س لعنت کو ختم کرنے کی کوششیں کرتے رہے۔ لیکن کچھ ا س لعنت کو اپنارہے ہیں۔ آج ایک ایسا ہی واقعہ … Read more