اے ایم یو پروفیسر اور ان کے شوہر کو وادی پر پوسٹ کرنے کی وجہہ سے کیاگیا گرفتار

اگرہ۔ وادی کے حالات پر ”نامناسب“ پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ایک اسٹنٹ پروفیسر اور ان کے شوہر جو جموں کشمیر میں رہتے ہیں پر مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ ہندو مہاسبھا لیڈر کی شکایت پر یہ ایف ائی آر درج کی گئی ہے جنھوں نے دیکھا کے فیس … Read more

ٹیلی ویثرن اداکارہ نے جونیر ارٹسٹ پر عصمت ریزی کا لگایاالزم‘ مقدمہ درج

چندی گڑھ/ممبئی۔ایک ٹیلی ویثرن‘ جو ’کہانی گھر گھر کی‘دیس میں نکلا ہوگا چاند“ اور ’ناچ بلیا“ جیسے سیریلوں میں کام کیا ہے نے مبینہ طور سے جونیر آرٹسٹ پر ہوٹل روم میں عصمت ریزی کرنے کا الزام عائد کیاہے۔ انہوں نے مزید الزام عائد کیاکہ اس کے بعد وہ حاملہ بھی ہوگئی تھیں۔ونت ورما‘جونیر ارٹسٹ … Read more

یوپی ایس سی امتحان کے پرچوں میں جعلسازی کا ائی آر ایس افیسر پر مقدمہ درج

سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی ائی) نے 2008بیاچ کے انڈین ریونیو سروسیس (ائی آر ایس) افیسر نونیت کمار پر یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) میں حصہ لینے کے لئے جعلی دستاویزات پیش کرنے کا ایک مقدمہ درج کیاہے‘ جمعہ کے روز عہدیدار وں نے بتایا کہ چونکہ اس کی مقررہ … Read more

طلاق شدہ بیوی کی عصمت ریزی کا پروفیسرپر الزام‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ علی گڑھ کے ایک پروفیسرجو اپنی بیوی کوواٹس ایپ پر تین طلاق دینے کا ملزم بھی ہے‘ پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف اب اپنی طلاق شدہ بیوی کی مبینہ عصمت ریزی کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ب یوی کی شکایت پر مذکورہ 58سالہ پروفیسر کے خلاف چہارشنبہ کے روز ائی پی سی کی … Read more

دہلی:غیر فطری جنسی خواہش پوری کرنے پردباؤ، دوستوں کے ساتھ رات گذارے گئے ویڈیوز سے بلیک میل، بیوی نے کیس درج کر وادیا۔

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سے غیر فطری جنسی خواہش پوری کرنے کا دباؤ ڈال رہا تھا۔خبررساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت اتل اگروال سے ہوئی ہے، وہ گیتا کالونی کا ساکن ہے۔ پولیس … Read more

اتراکھنڈ: با پ نے ہی اپنی نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

اترکاشی (اتراکھنڈ): ایک آدمی نے اپنی ہی نابالغ بیٹی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اترکاشی کے بادھان علاقہ میں پیش آیا۔ Uttarakhand: Case registered under POCSO Act against a man for allegedly molesting his minor daughter in Uttarkashi; investigation underway — ANI (@ANI) … Read more

جہد کار شہلا رشید کے خلاف ”دشمنی کو فروغ“ کے معاملے میں سیڈیشن مقدمہ درج

ارٹیکل 370میں ترمیم کے بعد مبینہ طور پر کشمیر کے حالات کے متعلق غلط جانکاری دینے پر دہلی پولیس جموں کشمیر عوامی پارٹی کی لیڈر شہلا رشید کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیاہے ۔ دہلی پولیس نے کہاکہ تلک مارگ پولیس اسٹیشن میں ایک وکیل کی جانب سے چہارشنبہ کے روز ایک … Read more

غازی آباد۔بچے چوری کی افواہیں ’پھیلانے‘ کے بعد عورت او ربیٹے پرمقدمہ درج۔

غازی آباد۔علاقہ میں 55سالہ بچی چوری کرنے والی عورت گھومنے پر مشتمل مبینہ افواہیں پھیلانے والی وجئے نگر کی ایک عورت اور اس کے بیٹے پر پولیس نے جمعہ کے روز ایک مقدمہ درج کیاہے۔ بعدزاں مذکورہ25سالہ عورت کو گرفتار کرلیاگیاتھا۔ بہار کی رہنے والی شالیمون خاتون کو سڑک پر پہلے روکا گیا اور پھر … Read more

سابق مرکزی وزیرسوامی چنمیانند پر اغواء کا مقدمہ درج

شاہجہاں پور(اترپردیش): شاہ جہاں پولیس نے وکالت کی تعلیم حاصل کررہی 23سالہ طالبہ کے اغواء کے سلسلہ میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند پر مبینہ طور پر اغواء او رماردینے کی دھمکی پر ایک ایف آئی آر درج کردی ہے۔ چنمیانند ایس ایس پوسٹ گرائجویٹ کالج کے چیرمین بھی ہیں جہا ں مغویہ طالبہ زیر … Read more

بیٹی کو جنم دینے والی بیوی بنی تین طلاق کی تازہ شکار۔ غازی آباد

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ایک کسان ہے اور 2018میں ہاپور میں مذکورہ جوڑے کی شادی انجام پائی تھی غازی آباد۔پولیس کے مطابق غازی آباد کے ساکن ایک شخص کو اتوار کے روز مبینہ طور سے اپنی بیوی کو غیر قانونی تین طلاق دینے پر گرفتار کرلیاگیاہے‘ پولیس نے مزیدکہاکہ عورت نے ایک ماہ قبل … Read more

دباؤ میں پاکستان نے حافظ سعید اوراس کے ساتھیوں پر لشکر کی مدد کرنے کے معاملے میں مقدمہ درج کیا

لاہور۔ایک ہفتہ سے زائد وقت قبل بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کو مالیہ فراہمی کی نگرانی کرنے والے واچ ڈاگ(ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے اکٹوبر تک وقت دئے جانے کے بعد اسلام آباد نے پیش قدمی کی ہے‘ پاکستان نے جماعت الدعوۃ (جے یو ڈی) سربراہ اور26/11کے اصل سرغنہ حافظ سعید اور … Read more